The news is by your side.

نریندر مودی اور نیتن یاہو میں ٹیلی فونک رابطہ، غزہ امن منصوبے پر بات چیت

نئی دہلی : وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ اس دوران دونوں  نے مغربی ایشیا کی موجودہ صورتِ حال پر گفتگو کی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے خود وزیراعظم مودی کو فون کیا تھا اور خطے…
Read More...

پاکستان کے پاس مضبوط ایرو ناٹیکل صلاحیت موجود,جلد مسافر طیارہ بنا پائے گا،

پاکستان کے سینٹر فار ایروسپیس اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز کے صدر ایئر مارشل (ریٹائرڈ) جاوید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ہوا بازی کے شعبے کو فوری طور پر جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت، وہ کمپٹیشن کمیشن کے سینٹر آف ایکسی لینس میں ’’معاشی ترقی…
Read More...

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قومی مشاورتی کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان

اسلام آباد;  تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 20 اور 21 دسمبر کو اسلام آباد میں قومی مشاورتی کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ہنگامی اجلاس محمود خان اچکزئی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ملک کی…
Read More...

ریاستِ طیبہ اور ریاستِ پاکستان کے درمیان گہرا تعلق موجود, فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ ریاستِ طیبہ اور ریاستِ پاکستان کے درمیان گہرا تعلق موجود ہے اور مقدساتِ اسلام کے دفاع کی ذمہ داری اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو عطا کی ہے۔ آئی ایس آئی کے…
Read More...

ملاقات سے انکار،علیمہ خان کا بہنوں اور کارکنوں سمیت فیکٹری ناکے پر دھرنا.

راولپنڈی میں بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے دیگر بہنوں اور کارکنوں کے ہمراہ فیکٹری ناکے پر دھرنا دے دیا۔ علیمہ خان کارکنان کے ہمراہ اڈیالہ روڈ پر بیٹھ گئیں، جس کے بعد اڈیالہ جیل جانے والا راستہ پولیس نے اینٹی رائٹ وال لگا کر بند…
Read More...

ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس،سہیل آفریدی الیکشن کمیشن میں پھر طلب

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو پھر طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے سابق اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی اہلیہ کو بھی بوٹس جاری کر دیا ،الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی…
Read More...

بھارت کسی خود فریبی یا گمان کا شکار نہ رہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر۔

بھارت کسی خود فریبی یا گمان کا شکار نہ رہے ، اگلی بار پاکستان کا جواب اس سے بھی برق رفتار اور شدید ہوگا،طالبان رجیم کو واضح پیغام دیا گیا ہے کہ ان کے پاس فتنہ آل خوارج یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، ان…
Read More...

اویس لغاری،نیٹلی بیکر ملاقات،پائیدار توانائی کے مقاصد کے حصول میں تعاون پر گفتگو

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری سے پاکستان میں امریکی سفیر نیٹلی بیکر نےملاقات کی،دونوں کے درمیان بجلی کے شعبے میں باہمی تعاون کو مزید گہرا کرنے پر تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات میں بنیادی اصلاحات، سرمایہ کاری کے…
Read More...

معمول کی فوجی مشق،بھارتی فوجی ٹینک اندرا گاندھی نہر میں ڈوب گیا،

پاکستان کو جنگ کی گیدڑ بھبکیاں دینے والی شکست خوردہ بھارتی فوج کا ناقص جنگی معیار بے نقاب، معمول کی فوجی مشقوں میں بار بار حادثات نے بھارتی افواج کی دفاعی صلاحیت پر سوالات اٹھا دیے، بھارتی فضائیہ کے طیاروں کی ناکامی کے بعد اب بھارتی…
Read More...

یورپی پارلیمنٹ کے متعدد اراکین کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف کو خط ۔

یورپی پارلیمنٹ کے متعدد اراکین نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف کایا کالاس کو ایک خط لکھا ہے جس میں اسرائیل جارحیت سے دور رہنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ 789 دن کی نسل کشی اور 58 سال…
Read More...