The news is by your side.

وزیراعظم شہباز شریف کی ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ملاقات۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج اشک آباد میں امن اور اعتماد کے عالمی سال کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے دو طرفہ ملاقات کی۔ اس خوشگوار ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے اس سال کے شروع میں دونوں ممالک کو…
Read More...

وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری سے برطانوی وزیر مملکت کی ملاقات۔

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے برطانوی وزیر مملکت (بین الاقوامی ترقی اور افریقہ) بیرونس چیپ مین آف ڈارلنگٹن کی ملاقات۔ ‎‎پاک برطانیہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، ‎‎اپسکیل پروگرام کے تحت سنگین جرائم…
Read More...

مسلم لیگ (ن) کی ممبر سازی مہم،پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات شازیہ رضوان متحرک

راولپنڈی:    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ممبر سازی مہم،پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات ثقافت پنجاب شازیہ رضوان متحرک،پیرودہائی فوجی کالونی یو سی 8 راولپنڈی میں  ممبر سازی مہم میں شرکت کی انہوں نے بڑی تعداد میں خواتین کو باقاعدہ طور پر پارٹی ممبرشپ…
Read More...

سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ ،فی تولہ سونا 10 ہزار 700 روپے مہنگا۔

ملکی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جویلرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 10 ہزار 700 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 54 ہزار 262 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اسی طرح دس گرام سونا بھی 9 ہزار…
Read More...

افغانستان کے وزیر صحت مولوی نور جلال اگلے ہفتے ہندوستان کا دورہ کریں گے،

نئی دہلی:  بھارت اور افغانستان میں تیزی سے فروغ پاتے تعلقات، وزیر خارجہ  اور وزیر تجارت کے بعد اب افغانستان کے صحت عامہ کے وزیر، مولوی نور جلال جلالی اگلے ہفتے ہندوستان کا دورہ کر یں گے، گزشتہ 3 ماہ میں امارت اسلامیہ کی حکومت کی طرف سے…
Read More...

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کا آؤٹ آف ہوم ایڈورٹائزنگ سیکٹر کمپنیوں پر چھاپے،

لاہور:  کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور میں آؤٹ آف ہوم میڈیا ایڈورٹائزنگ مارکیٹ سے منسلک تین کاروباری اداروں، جن میں دو ایڈروتائزنگ ایسوسی ائیشنز اور ایک ایڈورٹائزنگ ایجنسی شامل ہے، کے دفاتر پر کارٹل بنا کر قیمتیں فکس کرنے کے الزام کی…
Read More...

ناروے کے سفیر کی سرگرمیاں اندرونی معاملات میں مداخلت قرار،ڈیمارش جاری۔

اسلام آباد:  وزارتِ خارجہ نے ناروے کے سفیر کو پاکستان کے اندرونی عدالتی اور ملکی معاملات میں مداخلت پر سخت ترین ڈیمارش جاری کر دیا۔ ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا کہ پاکستان ایک آزاد، خودمختار اور قانون پر عمل کرنے والی ریاست ہے اور اپنے…
Read More...

پاکستان کے ایف-16 لڑاکا طیاروں کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی فروخت کی منظوری.

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 لڑاکا طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالرز مالیت کی جدید ٹیکنالوجی کی فروخت کرنے کی منظوری دے دی، غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ڈیفینس سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی (ڈی ایس سی اے) نے 8 دسمبر کو کانگریس کو بھیجے گئے…
Read More...

لیفٹیننٹ جنرل(ر)فیض حمید کے خلاف مکمل,14 سال قیدِ بامشقت کی سزا

پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی مکمل ہو گئی ہے۔ فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق، تمام الزامات ثابت ہونے پر ملزم کو 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔ پاکستان آرمی کے…
Read More...

نریندر مودی اور نیتن یاہو میں ٹیلی فونک رابطہ، غزہ امن منصوبے پر بات چیت

نئی دہلی : وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ اس دوران دونوں  نے مغربی ایشیا کی موجودہ صورتِ حال پر گفتگو کی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے خود وزیراعظم مودی کو فون کیا تھا اور خطے…
Read More...