The news is by your side.

اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: پیٹرولیم مضنوعات کی قیمتوں میں یومیہ رد و بدل کا معاملہ ، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 8 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا، وزارت پیٹرولیم کی جانب سے قیمتوں میں کمی کا…
Read More...

ملک میں موبائل فون کمپنیوں کے ذریعے آن لائن فراڈ کا دھندہ عروج پر

اسلام آباد: ملک میں آن لائن فراڈ کا دھندہ عروج پر، موبائل فون کمپنیاں اس دھندے کا سب سے اہم ذریعہ، جہاں یہ کمپنیاں  اپنے بھاری پیکجز کے ذرہعے عوام کی جیبوں پر بوجھ بنی ہوئی ہیں وہیں ان کے ذریعے آن لائن فراڈ کے جرم میں ملوث عناصر بھی عوام کی…
Read More...

آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، ن لیگ نے یہاں بھی میدان مار لیا،

اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل، 20 میں سے 13 نشستوں پر ن لیگ کامیاب دوسرے مرحلے میں مظفرآباد ڈویژن کے 8 انتخابی حلقوں اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی۔ تاہم حلقہ…
Read More...

ضلع سوات کے تھانے کبل کے مرکزی دروازے پر خودکش حملہ،7 افراد شہید

 سوات:ضلع سوات کے تھانے کبل کے مرکزی دروازے کے سامنے پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا خودکش حملہ، جس میں پولیس اہلکار اور سویلین سمیت 7 افراد شہید اور 18 زخمی ہوئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ خودکش حملہ تھا جس سے تھانے کے دروازے کو…
Read More...

پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 9 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 42 پیسے اضافہ

 اسلام آباد:پیٹرول کی قیمت میں گذشتہ روز معمولی کمی کے بعد جمعہ کے دن کے لیے اس  کی قیمت میں پھر اضافہ کر دیا گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں اران برقرار، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک دن کی کمی کے بعد آج 1 روپیہ 9 پیسے کا اضافہ کردیا جبکہ…
Read More...

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

ٹاروبا:پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شکست پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اگلے ٹیسٹ کے لیے پلین الیون میں تبدیلیوں کا اشارہ دیا ہے، پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد کا پریس کانفرنس…
Read More...

حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس، حج کوٹہ میں کمی پر تشویش

اسلام آباد: حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ہوپ) کا وزارت مذہبی امور کی جانب سے پرائیویٹ حج اسکیم سے متعلق حالیہ اقدامات اور کوٹہ میں مسلسل کمی پر گہری تشویش کا اظہار اور ان معاملات پر نظرثانی کا مطالبہ،قد ہوپ کی سنٹرل ایگزیکٹو باڈی…
Read More...

پیٹرول کی قیمت میں 75 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل 2 روپے 24 پیسے مہنگا

اسلام آباد: اضافہ روپوں میں کمی پیسوں میں حکومت کی عوام پر مہربانیاں، پیٹرول کی قیمت میں 75 پیسے فی لیٹر کی کمی،  جبکہ ڈیزل کی قیمت مزید بڑھا دی گئی ۔ پیٹرولیم ڈویژن نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں تبدیلی سے متعلق…
Read More...

ایف بی آر اصلاحات بارے ہفتہ وار جائزہ اجلاس،

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ایف بی آر اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا، جس میں محصولات میں اضافے اور ادارہ جاتی اصلاحات پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا۔ مختلف شعبوں میں ٹیکس کی استعداد کے تخمینے کیلئے ایک…
Read More...

پاکستان ، ویسٹ انڈیز پہلا ٹیسٹ میچ، شاہینوں کو ایک اور شکست

اسلام آباد: ٹیلنٹ اور جذبے سے عاری ٹیم شکست نہ کھاتی تو اور کیا کرتی، گمنام کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کو انٹرنیشنل میجز میں شرکت کے لیے بیرون ملک بھیجنا ملک کے ساتھ زیادتی کے مترادف ہے جس پر زمہ داروں کے خلاف ایکشن نہایت ضروری ہے تاکہ اس قسم…
Read More...