بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم منتخب ، عہدے کا حلف اٹھا لیا
مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم افتخار گیلانی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ قائم مقام صدر آزاد کشمیر چودھری طارق فاروق نے ان سے حلف لیا۔
قبل ازیں افتخار گیلانی کو وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے قانون ساز اسمبلی کے 30…
Read More...
Read More...