The news is by your side.

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل آٹھویں روز اضافہ

پیٹرول کی قیمت 39 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 2 روپے 40 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی۔

0

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں حکومتی کنٹرول سے باہر ، دونوں کی قیمتوں میں اضافے کی لہر برقرار،

حکومت کی جانب سے آج سوموار کے دن کے لیے  پٹرول کی قیمت میں 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 341 روپے98 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی،

ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 370 روپے 69 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے،

قیمتوں میں اضافے کا نوٹفکیشن جاری،

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.