The news is by your side.

مولانا فضل الرحمان کی مرحوم سنیٹر عرفان صدیقی کے گھر آمد اور فاتحہ خوانی

اسلام آباد:امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی مرحوم سنیٹر عرفان صدیقی کے گھر آمد، ‏سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر انکے بیٹے ڈاکٹر نعمان صدیقی سے تعزیت، سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود بھی ہمراہ تھے، اس موقع پر موحوم کے صاحبزادے…
Read More...

اے ٹی پی چیلنجر ٹور: پاکستان کے اعصام الحق اور مزمل مرتضیٰ نے تاریخ رقم کر دی۔

پاکستان ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور مزمل مرتضیٰ نے پہلی بار اے ٹی پی چیلنجر ٹور کے فائنل میں پہنچ کر تاریخ رقم کردی۔ یہ اعصام الحق کے کیریئر کا آخری چیلنجر فائنل ہے۔ ڈبلز سیمی فائنل میں پاکستانی جوڑی نے ترکی کے الپ ہروز اور میرٹ الکایہ…
Read More...

اسلام آباد پولیس کا جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لئے مو ثر کر یک ڈائو ن جار ی

اسلام آباد پولیس کا جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لئے مو ثر کر یک ڈائو ن جار ی ہے،سنگین جر ائم میں ملوث تین مجرمان اشتہا ریو ں سمیت 10جر ائم پیشہ عناصر گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، گرفتارملزمان کے خلاف…
Read More...

پاکستان اور روس کے خبر رساں اداروں کے درمیان تاریخی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ۔

روسی خبر رساں ادارے ''روسیا سیگودنیا'' کے ڈائریکٹر برائے بین الاقوامی تعاون ویسیلی پشکوف کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے جمعہ کو ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ وفد کے ہمراہ روسی سفارت خانے کے پریس اتاشی…
Read More...

کسانوں سے گنے کی خریداری کی قیمت کا معاملہ،10 شوگر ملوں کو شوکاز نوٹس جاری

مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے پنجاب کی 10 شوگر ملوں کو شوکاز نوٹس جاری کیے ہیں جن پر الزام ہے کہ انہوں نے گنے کی کرشنگ میں تاخیر اور کسانوں سے گنے کی خریداری کی قیمت 400 روپے فی من مقرر کرنے کے لیے گٹھ جوڑ قائم کیا۔ سی سی پی کے…
Read More...

تحریک انصاف بانی سے ملاقات کے لیے متحرک،مختلف فورمز پر سرگرمیاں تیز

اسلام آباد:  بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرانے سے مسلسل انکار نے پاکستان تحریک انصاف میں نئی روح پھونک دی اور پی ٹی آئی اب ملاقات کو ممکن بنانے کے لیے کافی متحرک ہوگئی، تحریک انصاف کی جانب سے نہ صرف اب اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کے…
Read More...

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز اقدامات پر تحفظات ہیں،پاکستان

اسلام آباد: دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ امریکا میں فائرنگ کا واقعہ افسوسناک ہے، پاکستان اس واقعے کی مذمت کرتا ہے، ہماری ہمدردیاں جاں بحق افراد کے ساتھ ہیں۔ یہ واقعہ عالمی سطح پر…
Read More...

بھارت بھاگ گیا،پاکستان آکسفورڈ یونین بین الاقوامی مباحثے میں بلامقابلہ کامیاب۔

بھارت آکسفورڈ یونین میں طے شدہ بین الاقوامی مباحثے سے بھاگ گیا، پاکستان کو بلامقابلہ کامیابی حاصل ہوگئی۔ پاکستان ہائی کمیشن لندن کے مطابق آکسفورڈ یونین کے تصدیق شدہ مباحثے سے بھارتی مقررین جن میں سابق آرمی چیف جنرل ایم ایم نروا، ڈاکٹر…
Read More...

اسٹاک مارکیٹ،خریداری کا سلسلہ برقرار، 100 انڈیکس 600 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کو کاروبار کے آغاز میں ہی خریداری کا رجحان دیکھا جارہا ہے جس کے نتیجے میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں ابتدائی کاروباری اوقات میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا۔ صبح 9 بجکر…
Read More...

تنہائیاں ڈرامے کی شہناز شیخ اور آصف رضا میر کی 40 سال بعد ملاقات۔

پاکستان ٹیلی وژن کے سنہری دور کی ایک سنہری یاد ڈراما تنہائیاں ہے جس کا ہر ایک کردار اور ہر ایک مکالمہ آج بھی مداحوں کے ذہن میں نقش ہے۔ پی ٹی وی کا سنہری دور آج بھی مداحوں کے لیے خوشگوار یادوں کا سامان لیے ہوئے ہیں۔ ان…
Read More...