The news is by your side.

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ، دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کے…

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کیا، جہاں انہیں صوبے کی سکیورٹی صورتِ حال، جاری انسدادِ دہشت گردی آپریشنز، سرحدی انتظامات اور تعینات فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں پر…
Read More...

سعودی عرب میں حوثی حملے تیز، دمام ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیبات نشانے پر،

دمام: سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں اور انٹرسیپٹ کیے گئے ڈرونز کا ملبہ گرنے سے چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حملوں میں دمام کے شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور سعودی آرامکو کی شیبہ آئل فیلڈ کے اطراف کو نشانہ…
Read More...

ٹرائی سیریز، سری لنکا نے 430 رنز کے ہدف کے باوجود انگلینڈ سے جیت چھین لی

راولپنڈی:  سری لنکا نے ون ڈے ٹرائی سریز کے دوسرے میچ میں جیت کو انگلینڈ ٹیم  کے منہ سے چھین لیا جو 430 رنز کے باوجود مخالف ٹیم کو شکست دینے میں کامیاب نہ ہو سکی، سری لنکن ٹیم  ون ڈے میچ میں  430 رنز کے ہدف کا تعاقب کرکے ون ڈے کرکٹ کی…
Read More...

پی ائی اے کے نئے یونیفارم ڈیزائن کیلئے معروف ڈیزائنر حسن شہریار کا انتخاب،

کراچی: پی ائی اے نے اپنے نئے یونیفارم ڈیزائن کیلئے معروف ڈیزائنر حسن شہریار یاسین کا انتخاب کرلیا ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی ائی اے نے گزشتہ ماہ کراچی میں ملک کے تمام معروف فیشن ڈیزائنرز پی ائی اے کے نئے یونیفارم ڈیزائن کرنے کیلئے مدعو…
Read More...

گزشتہ دو سالوں میں 10 ممالک سے 36 لاکھ 38 ہزار 645 غیر ملکی پاکستان آئے

اسلام آباد: گزشتہ دو سالوں کے دوران 10 ممالک سے مجموعی طور پر 36 لاکھ 38 ہزار 645 غیر ملکی پاکستان آئے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مربوط سرحدی نظام کے تحت غیر ملکیوں کی آمد و رفت سے متعلق خصوصی رپورٹ تیار کر لی۔ رپورٹ کے مطابق…
Read More...

پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.7 فیصد رہی، عالمی بینک کی رپورٹ جاری

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کی مالی سال 2025-26 کی اقتصادی رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.7 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ عمومی مہنگائی کی اوسط شرح 7.1 فیصد رہی۔ عالمی بینک کے مطابق…
Read More...

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 7.1 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں مالی سال 2025-26 کے دوران مہنگائی کی اوسط شرح بڑھ کر 7.1 فیصد ریکارڈ کی گئی، جو مالی سال 2024-25 میں 4.5 فیصد تھی۔ رپورٹ کے مطابق مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کے باعث توانائی کی قیمتوں میں اضافے اور غذائی…
Read More...

پاکستان اگلی دہائی کے میں جی 20 معیشتوں میں شامل ہو سکتا ہے، قیصراحمد شیخ

 کراچی: وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان آئندہ دہائی کے دوران جی 20 (G20) معیشتوں میں شامل ہو سکتا ہے۔ انہوں نے برآمدی منڈیوں کو وسعت دینے اور معاشی ترقی کی رفتار تیز کرنے کے لیے جنوبی افریقہ سمیت دیگر…
Read More...

مالدیپ کے صدر کا دورہ پاکستان، 20 مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط

اسلام آباد:پاکستان اور مالدیپ نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، سائبر سکیورٹی،ڈیجیٹل سکلز، صحت، تعلیم، دفاع، بحری سلامتی، زراعت، سیاحت، تجارت اور…
Read More...

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط

دوحۃ: پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعت میں تعاون بڑھانے، مشترکہ پیداوار اور جدید دفاعی ٹیکنالوجی کے شعبوں میں اشتراک کو فروغ دینے کے لیے ’’بدر مفاہمتی یادداشت‘‘ پر دستخط کر دیے ہیں۔ معاہدے پر دستخط 21 اکتوبر کو قطر کے…
Read More...