The news is by your side.

ٹرائی سیریز، سری لنکا نے 430 رنز کے ہدف کے باوجود انگلینڈ سے جیت چھین لی

راولپنڈی:  سری لنکا نے ون ڈے ٹرائی سریز کے دوسرے میچ میں جیت کو انگلینڈ ٹیم  کے منہ سے چھین لیا جو 430 رنز کے باوجود مخالف ٹیم کو شکست دینے میں کامیاب نہ ہو سکی، سری لنکن ٹیم  ون ڈے میچ میں  430 رنز کے ہدف کا تعاقب کرکے ون ڈے کرکٹ کی…
Read More...

پی ائی اے کے نئے یونیفارم ڈیزائن کیلئے معروف ڈیزائنر حسن شہریار کا انتخاب،

کراچی: پی ائی اے نے اپنے نئے یونیفارم ڈیزائن کیلئے معروف ڈیزائنر حسن شہریار یاسین کا انتخاب کرلیا ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی ائی اے نے گزشتہ ماہ کراچی میں ملک کے تمام معروف فیشن ڈیزائنرز پی ائی اے کے نئے یونیفارم ڈیزائن کرنے کیلئے مدعو…
Read More...

گزشتہ دو سالوں میں 10 ممالک سے 36 لاکھ 38 ہزار 645 غیر ملکی پاکستان آئے

اسلام آباد: گزشتہ دو سالوں کے دوران 10 ممالک سے مجموعی طور پر 36 لاکھ 38 ہزار 645 غیر ملکی پاکستان آئے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مربوط سرحدی نظام کے تحت غیر ملکیوں کی آمد و رفت سے متعلق خصوصی رپورٹ تیار کر لی۔ رپورٹ کے مطابق…
Read More...

پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.7 فیصد رہی، عالمی بینک کی رپورٹ جاری

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کی مالی سال 2025-26 کی اقتصادی رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.7 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ عمومی مہنگائی کی اوسط شرح 7.1 فیصد رہی۔ عالمی بینک کے مطابق…
Read More...

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 7.1 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں مالی سال 2025-26 کے دوران مہنگائی کی اوسط شرح بڑھ کر 7.1 فیصد ریکارڈ کی گئی، جو مالی سال 2024-25 میں 4.5 فیصد تھی۔ رپورٹ کے مطابق مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کے باعث توانائی کی قیمتوں میں اضافے اور غذائی…
Read More...

پاکستان اگلی دہائی کے میں جی 20 معیشتوں میں شامل ہو سکتا ہے، قیصراحمد شیخ

 کراچی: وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان آئندہ دہائی کے دوران جی 20 (G20) معیشتوں میں شامل ہو سکتا ہے۔ انہوں نے برآمدی منڈیوں کو وسعت دینے اور معاشی ترقی کی رفتار تیز کرنے کے لیے جنوبی افریقہ سمیت دیگر…
Read More...

مالدیپ کے صدر کا دورہ پاکستان، 20 مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط

اسلام آباد:پاکستان اور مالدیپ نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، سائبر سکیورٹی،ڈیجیٹل سکلز، صحت، تعلیم، دفاع، بحری سلامتی، زراعت، سیاحت، تجارت اور…
Read More...

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط

دوحۃ: پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعت میں تعاون بڑھانے، مشترکہ پیداوار اور جدید دفاعی ٹیکنالوجی کے شعبوں میں اشتراک کو فروغ دینے کے لیے ’’بدر مفاہمتی یادداشت‘‘ پر دستخط کر دیے ہیں۔ معاہدے پر دستخط 21 اکتوبر کو قطر کے…
Read More...

آج 22 اکتوبر کے لیے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں معمولی اضافہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کرتے ہوئے اگلے ایک روز کے لیے پیٹرول سستا اور ہائی اسپیڈ ڈیزل مہنگا کردیا ہے۔ وزارت پیٹرولیم ڈویژن نے 22 اکتوبر کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری…
Read More...

19ویں چیف آف دی نیول سٹاف امیچور گالف کپ 2026 کا اسلام آباد میں آغاز

اسلام آباد:19ویں چیف آف دی نیول سٹاف امیچور گالف کپ 2026 کا اسلام آباد میں آغاز ہوگیا۔ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب مارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس کے ساتھ ہی قومی گالف کیلنڈر کے اس اہم ایونٹ کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔…
Read More...