The news is by your side.

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط

دوحۃ: پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعت میں تعاون بڑھانے، مشترکہ پیداوار اور جدید دفاعی ٹیکنالوجی کے شعبوں میں اشتراک کو فروغ دینے کے لیے ’’بدر مفاہمتی یادداشت‘‘ پر دستخط کر دیے ہیں۔ معاہدے پر دستخط 21 اکتوبر کو قطر کے…
Read More...

آج 22 اکتوبر کے لیے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں معمولی اضافہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کرتے ہوئے اگلے ایک روز کے لیے پیٹرول سستا اور ہائی اسپیڈ ڈیزل مہنگا کردیا ہے۔ وزارت پیٹرولیم ڈویژن نے 22 اکتوبر کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری…
Read More...

19ویں چیف آف دی نیول سٹاف امیچور گالف کپ 2026 کا اسلام آباد میں آغاز

اسلام آباد:19ویں چیف آف دی نیول سٹاف امیچور گالف کپ 2026 کا اسلام آباد میں آغاز ہوگیا۔ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب مارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس کے ساتھ ہی قومی گالف کیلنڈر کے اس اہم ایونٹ کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔…
Read More...

بلی جین کنگ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز بحرین کو 3۔0 سے شکست

پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے زیراہتمام پاکستان ٹینس کمپلیکس میں جاری بلی جین کنگ کپ (BJKC) ایشیا/اوشیانا گروپ III (B) 2026 کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے بحرین کو 3-0 سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کر دیا۔ پاکستان کی ٹاپ کھلاڑیوں اشنہ…
Read More...

ملتان واقعہ، 15 سالہ وسیم کو گاڑی تلے مارنے والا توقیر مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان: اولیا اللہ کے شہر ملتان میں رونما ہونے والے سفاک واقعے کو پنجاب پولیس نے نہایت سفاک انداز میں نمٹا دیا، اس واقعے کا انجام 15 سالہ وسیم عباس کے قاتل توقیر نذیر کی مبینہ طور پر پولیس مقابلے میں ہلاکت کی صورت میں یوا، تاہم صوبہ…
Read More...

وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ۔

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 88 پیسے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 53 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اضافے…
Read More...

پاکستان میں خواتین ٹینس کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم، ٹینس کا عالمی میلہ سج گیا

 اسلام آباد:پاکستان میں خواتین ٹینس کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم، پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں 'بلی جین کنگ کپ (بی جے کے سی) ایشیا/اوشیانا گروپ III (B) 2026' کا عالمی میلہ سج گیا۔ بین الاقوامی ٹیموں کے…
Read More...

عرفات منہاس کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی، انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست

راولپنڈی:پاکستان نے ہوم ٹرائی سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں عرفات منہاس کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے راہ ہموار کر لی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ…
Read More...

پائیدار معاشی ترقی کا حصول حکومتی ترجیح ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد:وزارت خرانہ کے زیراہتمام ٹیکس نظام میں اصلاحات سے متعلق ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ٹیکس نیٹ کے دائرہ کار کو بڑھانا ناگزیر ہے، پائیدار معاشی ترقی کا حصول حکومتی ترجیح ہے۔ انھوں نے کہا کہ…
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری،آج کے لیے مزید کمی کا اعلان

 اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان ۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اوگرا نے حکومتی پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت آج منگل 20 اکتوبر کے لیے پٹرول کی قیمت میں…
Read More...