ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات ۔
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے پاکستان کے دورے پر آئے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کے وفد سے ملاقات کی۔
وفد میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے طلبہ شامل تھے۔ ملاقات کے دوران علاقائی اور عالمی…
Read More...
Read More...