ترلائی خودکش حملہ،تحقیقات میں اہم پیش رفت، ماسٹر مائنڈ سمیت چار سہولت کار گرفتار۔
اسلام آباد: ترلائی کلاں خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، افغانی داعش ماسٹر مائنڈ سمیت چار سہولت کار گرفتار،
وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق تکنیکی اور انسانی انٹیلی جنس کی بنیاد پر خیبر پختونخوا کے اضلاع پشاور اور نوشہرہ میں مربوط…
Read More...
Read More...