کراچی پولیس کو پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مل گیا،
کراچی: پولیس کو منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مل گیا، جس کے بعد پولیس نے ملزمہ کو تفتیش کیلئے اپنی تحویل میں لے لیا۔
ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق گزشتہ روز عدالت نے ملزمہ کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی تھی،…
Read More...
Read More...