The news is by your side.

ازبکستان کے شوکت مرزیایوف گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنزکا سرکاری دورہ

راولپنڈی: ازبکستان کے شوکت مرزیایوف نے اپنے اعلیٰ سطحی وفد اور سینئر وزراء کے ہمراہ پاکستان کے دورے کے دوران گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز (GIDS) کا سرکاری دورہ کیا۔ چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے معزز…
Read More...

کشمیر میں جلد آزادی کا سورج طلوع ہوگا ۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

راولپنڈی:     چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورس، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کے مظالم، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں اور ہندوتوا نظریے پر مبنی جبر کشمیری عوام کی جائز جدوجہد اور آزادی کی خواہش کو دبانے میں ناکام رہے…
Read More...

جمہوریہ ازبکستان کے صدرمرزیایوف 05 تا 06 فروری دورہ پاکستان ،

اسلام آباد:  وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر جمہوریہ ازبکستان کے صدرمرزیایوف 05 تا 06 فروری 2026 کو پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، اس دورے میں  ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی ان کے ہمراہ ہو گا ، وفد میں سینئر کابینہ…
Read More...

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ کوئٹہ۔

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ کوئٹہ ۔ دورے کے دوران انہیں صوبے میں مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور داخلی سلامتی سے متعلق جاری آپریشنز پر جامع بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بھارتی حمایت یافتہ، بین الاقوامی…
Read More...

صوبہ خیبرپختونخوا کے مسائل گھمبیر،وفاق تعاون کرے، وزیراعلی سہیل آفریدی۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات، بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات پر پابندی کا معاملہ اٹھا دیا،وفاق کے ذمے واجب الادا بقایاجات اور ضم شدہ اضلاع کے عوام کو درپیش مشکلات سے بھی وزیر اعظم کو…
Read More...

بلوجستان میں سیکورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن جاری ۔177 دہشت گرد ہلاک،

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے حملہ آور دہشتگردوں کے خلاف سینیٹیزیشن آپریشنز جاری ، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات تعاقبی آپریشنز کے دوران مزید 22 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا ، سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ…
Read More...

پاکستان کا ٹی۔20 ورلڈ کپ کھیلنے مگر بھارت کے ساتھ میچ کے بائیکاٹ کا اعلان۔

پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے روایٹی حریف بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کر دیا۔  اتوار کو وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ملاقات کی اور طویل…
Read More...

پاکستان کا ٹی۔20 سیریز میں آسڑیلیا کے خلاف کلین سویپ، شاہینوں نے تاریخ رقم کر دی،

لاہور: آسٹریلیا کے خلاف کھیلی گئی تین ٹی ۔20 میچوں کی سیریز پاکستان نے بڑے مارجن سے جیت کر تاریخ رقم کر دی، لاہور کے قدافی سٹیڈیم میں کھیلی گئی اس سیریز میں پاکستان نے  کلین سویپ کیا اور آسٹریلیا کو بدترین شکست سے دوچار کرتے ہوئے کرکٹ کی…
Read More...

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا دورہ صوابی ، عوام کا والہانہ استقبال۔

صوابی:    وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا دورہ صوابی ، عوام کا والہانہ استقبال، وزیر اعلی کا لوگوں سے پرجوش خطاب،  عوام سے آٹھ فروری کو مینڈیٹ چوروں کے ظلم کے خلاف باہر نکلنے کا وعدہ لیا ، عوام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی کے پی نے کہا کہ ان…
Read More...

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے کا بھاری اضافہ،پٹرول کی قیمت برقرار۔

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لٹر کا بھاری اضافہ کر دیا گیا جبکہ پٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لٹر روپے برقرار رکھی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا وفاقی حکومت پیٹرولیم…
Read More...