The news is by your side.

برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری ترجیح ہے،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برآمدات خصوصاً زرعی برآمدات میں اضافے اور تجارتی خسارے میں کمی کے لئے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری ترجیح ہے، بدھ کو وزیراعظم آفس کے…
Read More...

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم سرد و خشک رہنے کا امکان۔

اسلام آباد:آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات کی جانب سے بیان کردہ موسم صورتحال کے مطابق پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں…
Read More...

امریکی فوجی طیاروں کی برطانیہ میں تعیناتی، عالمی کشیدگی میں اضافے کا خدشہ.

برطانوی میڈیا کے مطابق امریکہ کے جدید اور بھاری ہتھیاروں سے لیس فوجی طیاروں کی بڑی تعداد حالیہ دنوں میں برطانیہ پہنچ گئی ہے، جس کے بعد عالمی سطح پر کشیدگی میں اضافے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کم از کم دس C-17 گلوب ماسٹر…
Read More...

نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اجلاس،حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز

اسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے اجلاس میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ…
Read More...

سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز کا پہلا میچ، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دمبولا میں سلمان علی آغا اور ڈاسن شناکا ٹاس کےلیے میدان میں اترے، پاکستانی کپتان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستانی ٹیم میں…
Read More...

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطہ میں اہم پیش رفت.

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،  بنگلادیشی ایئر لائن نے کراچی کے لیے پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔  ڈھاکا سے ذرائع کے مطابق کئی سال بعد بنگلادیش کی بیمان ایئر لائن کی پہلی پرواز 29 جنوری…
Read More...

راولپنڈی: عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔

راولپنڈی: عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل راولپنڈی میں پابند سلاسل سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی منگل کو ملاقات کروائی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں…
Read More...

10سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کے مقدمہ، مجرم کی سزا برقرار،

راولپنڈی:10سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کے مقدمہ میں مجرم کے خلاف مقدمہ کا ری ٹرائل بھی مکمل، سزا برقرار عدالت نےزیادتی کی کوشش کے مقدمہ میں مجرم کی سزا کو دوبارہ بھی برقرار رکھا، مجرم ذیشان علی کو نومبر 2024 میں اے ایس جے فرحان مظفرنے…
Read More...

وینزویلا میں فوجی کارروائی میں تقریباً 75 افراد ہلاک ہوئے, امریکی حکام

امریکی حکام نے ایک اندازے کے مطابق بتایا ہے کہ وینزویلا میں فوجی کارروائی میں تقریباً 75 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ امریکی اخبار کے مطابق یہ ہلاکتیں کراکس میں صدر مادورو کے کمپاؤنڈ پر شدید فائرنگ اور لڑائی کے دوران ہوئیں۔ غیرملکی میڈیا کے…
Read More...

شہر قائد میں سال نو کے پہلے روز ٹریفک حادثات،سرکاری افسر سمیت تین افراد جاں بحق

کراچی:    شہر قائد میں سال نو کے پہلے روز ٹریفک حادثات میں کے ایم سی افسر اور خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔ سپر ہائی وے گنا منڈی کے قریب کار اور ٹرک کے تصادم میں کار سوار جاں بحق ہوگیا ، متوفی کی…
Read More...