The news is by your side.

آسٹریلیا کی دوسرے ون ڈے میں 41 رنز سے جیت، سیریز ایک ایک سے برابر۔

لاہور:    تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے 41 رنز سے جیت لیا،  لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے 231 رنز کے تعاقب میں 190 رنز پر آوٹ ہو گی، سیریز ایک ایک سے برابر ، تیسرا اور…
Read More...

‘کوٹلی ستیاں’ کے 25 مقامات پر پھیلے ہوئے قدرتی جنگلات آگ کے باعث خاکستر۔

اسلام آباد: سپارکو کی جانب سے Space4Climate.gov.pk پر جاری کردہ سیٹلائٹ ڈیٹا کے مطابق گرمی کی حالیہ شدید لہر کے باعث جنگلات میں لگنے والی ہولناک آگ نے پنجاب کے ماحولیاتی لحاظ سے حساس علاقے 'کوٹلی ستیاں' کے 25 مقامات پر پھیلے ہوئے تقریباً…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر سخت برہم، ایک فون کال میں شدید تلخ کلامی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے درمیان لبنان کی صورتِ حال پر ہونے والی ایک فون کال میں شدید تلخ کلامی ہوئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے اسرائیل کی لبنان میں بڑھتی ہوئی جارحیت پر سخت ناراضی کا اظہار کیا اور…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ نے مجوزہ امن معاہدے میں ایران کے لیے شرائط مزید سخت کر دیں،

اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مجوزہ امن معاہدے میں ایران کے لیے شرائط مزید سخت کر دیں، امریکی ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی مذاکرات کاروں کے ساتھ طے پانے والے ابتدائی معاہدے کے مسودے میں متعدد ترامیم شامل…
Read More...

آئندہ مالی سال 27-2026 کے لیے وفاقی بجٹ کا حجم ساڑھے 17 ہزار ارب روپے متوقع۔

  اسلام آباد:آئندہ مالی سال 27-2026 کے لیے وفاقی بجٹ کا حجم ساڑھے 17 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ رہے گا۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بجٹ مذاکرات مکمل ہو گئے اور اہم بجٹ…
Read More...

ایران نے ایٹمی ہتھیار نہ بنانے کی یقین دہانی کرا دی،معاہدے کے قریب، ٹرمپ کا انکشاف

اسلام آباد:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیار نہیں بنائے گا اور ایٹم بم بھی نہیں خریدے گا۔ امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ امریکا اور ایران معاہدےکےبہت قریب ہیں، اگر ایران کے…
Read More...

پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیزیز کا پہلا میچ ، مہمان ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست۔

راولپنڈی:  راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے کرکٹ میچ سیریز کے پہلے میچ  میں میزبان ٹیم نے مہماں ٹیم کو  باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ نوجوان آل راؤنڈر…
Read More...

عید کے تین دنوں میں ضلع راولپنڈی میں167 روڈ ٹریفک حادثات، 189 افراد متاثر۔

راولپنڈی: عیدالاضحیٰ کے تین روز کے دوران ضلع راولپنڈی میں ٹریفک حادثات اور آگ لگنے کے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ریسکیو 1122 راولپنڈی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق عید کے تین دنوں میں مجموعی طور پر 167 روڈ…
Read More...

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آج  سے آغاز۔

اسلام آباد: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آج  سے آغاز ہو رہا ہے، سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈیئ میں کھیلا جائے گا، قومی ٹیم کی قیادت شاہین شاہ آفریدی کریں گے، بنگلہ دیش سے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے…
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 22 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان،

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 22 روپے فی لیٹر کی بڑی کمی کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کی گئی کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 381 روپے 78 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی…
Read More...