ناروے کے سفیر کی سرگرمیاں اندرونی معاملات میں مداخلت قرار،ڈیمارش جاری۔
اسلام آباد: وزارتِ خارجہ نے ناروے کے سفیر کو پاکستان کے اندرونی عدالتی اور ملکی معاملات میں مداخلت پر سخت ترین ڈیمارش جاری کر دیا۔
ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا کہ پاکستان ایک آزاد، خودمختار اور قانون پر عمل کرنے والی ریاست ہے اور اپنے…
Read More...
Read More...