رواں مالی سال کی تیسری سہہ ماہی، حکومت کو 856 ارب بجٹ خسارہ کا سامنا رہا،
اسلام آباد: رواں مالی سال کی تیسری سہہ ماہی کے دوران حکومت کو بجٹ خسارہ کا سامنا،
وزارت خزانہ فسکل آپریشن رپورٹ کیمطابق جولائی سے مارچ کے دوران بجٹ خسارہ 856 ارب 37 کروڑ روپے سے زائد رہا جو مجموعی قومی پیداوار کا 0.7 فیصد بنتا ہے۔…
Read More...
Read More...