عمران خان کے ملٹری ٹرائل کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں، وزارتِ دفاع
اسلام آباد۔وزارتِ دفاع نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنا جواب جمع کراتے ہوئے بتایا ہے کہ عمران خان کے ملٹری ٹرائل کے بارے میں فی الحال کوئی اطلاع موجود نہیں ہے۔
ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی…
Read More...
Read More...