The news is by your side.
Monthly Archives

اگست 2024

اڈیالہ جیل میں حساس ڈیوٹی پر معمور 3 افسران سمیت کئی وارڈز ملازمین تبدیل ،

اسلام آباد( یو این آئی )۔۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں دستیاب سہولت کاری کا معاملہ، اڈایالہ جیل میں گرینڈ آپریشن  اڈیالہ جیل میں حساس ڈیوٹی پر معمور 3 افسران سمیت کئی وارڈز ملازمین تبدیل کر دیے گئے ۔ تبدیل کیے گئے افسران میں…
Read More...

حزب اللہ کا سیکڑوں راکٹس اور ڈرونز سے حملہ؛ اسرائیل کا 2 روزہ ایمرجنسی کا اعلان

بیروت: حزب اللہ کی کارروائیوں کے جواب میں اسرائیل نے دو دن کے لیے ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے اور بین الاقوامی پروازوں کو روک دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، حزب اللہ نے اپنے…
Read More...

انوکھی بات پر رابی پیر زادہ سے شادی کے خواہشمند افرادمایوس

لاہور: اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے الگ ہونے والی سابقہ پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے بتایا ہے کہ انہیں بہت سے مردوں کی جانب سے شادی کی پیشکشیں مل رہی ہیں۔ حال ہی میں رابی پیرزادہ نے حفیظ احمد کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے…
Read More...

اداکارہ ریما خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش؟؟؟؟

لاہور: ماضی کی مشہور فلم اسٹار ریما خان نے اپنے نومولود بچے کی تصاویر شیئر کی ہیں جو کہ معمہ بن گئی ہیں۔ ریما خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک نئی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کے ساتھ ان کے شوہر بھی موجود ہیں، اور جوڑے نے نومولود…
Read More...

تاریخ میں پہلی بار بنگلہ دیش نے پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی

راولپنڈی ۔بنگلادیش نے راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے آخری دن پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں صرف 146 رنز بناسکی اور جلد ہی آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان نے ایک وکٹ کے…
Read More...

پاکستان کی بھارت کو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد: پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھارت سمیت تمام رکن ممالک کو شرکت کی دعوت دے دی ہے۔ یہ اجلاس اکتوبر میں پاکستان میں منعقد ہوگا۔ پاکستان نے تمام رکن ممالک کو کانفرنس میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔ کانفرنس میں بھارت…
Read More...

آزاد کشمیر میں مسافر گاڑی کھائی میں جاگری،25افراد جاں بحق

راولپنڈی ۔راولپنڈی سے پلندری کی جانب جانے والی کوسٹر تھانہ کہوٹہ کے علاقے گراری پل کے نزدیک ایک گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ریسکیو 1122 کی ٹیموں…
Read More...

مودی طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ،ایوی ایشن حکام کی تصدیق

اسلام آباد۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایوی ایشن نے بھارتی وزیر اعظم کے طیارے کی پاکستانی حدود میں ہونے کی تصدیق کی ہے ایوی ایشن حکام کے مطابق،…
Read More...

صدر زرداری مولانا کے گھر پہنچ گئے،اہم ملاقات

اسلام آباد۔ صدر مملکت آصف علی زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے لیے پہنچ گئے۔ صدر آصف زرداری کے ساتھ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے جب وہ مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پہنچے۔…
Read More...

قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے 26 اگست کو رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز چوہدری کے پروڈکشن…

 اسلام آباد ( یو این آئی)قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے 26 اگست کو قومی اسمبلی کی بزنس ایڈوزئیزری کمٹٰ کا اجلاس طلب کرنے کے علاوہ  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔…
Read More...