The news is by your side.
Monthly Archives

اگست 2024

مولانا فضل الرحمن نے تاجروں کی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا

پشاور۔ جے یو آئی کے قائد مولانا فضل الرحمان نے 28 اگست کو تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے بیان دیا کہ وہ تاجروں کی ملک بھر میں متوقع ہڑتال کی مکمل حمایت کرتے ہیں، کیونکہ مہنگائی اور غیر منصفانہ ٹیکس نے…
Read More...

مسلم ممالک کی مسجد اقصیٰ میں یہودی عبادت گاہ قائم کرنے کی دھمکی کی مذمت ،بیان اشتعال انگیزقرار

ریاض۔سعودی عرب، فلسطین اتھارٹی، اور دیگر مسلم ممالک نے اسرائیلی وزیرِ قومی سلامتی ایتمار بن گویر کی مسجد اقصیٰ میں یہودی عبادت گاہ قائم کرنے کی دھمکی کی بھرپور مخالفت کرتے ہوئے اسے خطے میں اشتعال پھیلانے اور تنازع کو ہوا دینے کے مترادف قرار…
Read More...

پاکستان کرکٹ کی حالت کیا ہوگئی ہے؟ کیون پیٹرسن کا سوال

لندن۔سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے بنگلادیش کے خلاف تاریخی شکست پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر سوال اٹھادیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے ماضی کی گرین شرٹس…
Read More...

بھارت کے ائیرپورٹ پر اترنے میں ناکامی پر ایتھوپین طیارے کی کراچی میں لینڈنگ

کراچی: بھارت کے احمد آباد ایئرپورٹ پر اترنے میں ناکامی کے بعد ایتھوپین طیارے نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ذرائع کے مطابق، ایتھوپین ائیرلائن کا بوئنگ 737 کارگو طیارہ عدیس ابابا سے احمد آباد پہنچا۔ طیارے نے سردار…
Read More...

دہشت گردوں کا مقصد چین کے درمیان فاصلے پیدا کرنا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کا وقت آ پہنچا ہے۔شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر تبصرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز کے حملوں میں…
Read More...

ارشد شریف قتل؛ جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: ارشد شریف شہید کے قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ، جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی، جبکہ اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔…
Read More...

قومی اسمبلی میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 منظور.

اسلام آباد: (یو این ائی) قومی اسمبلی میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل 2024 وفاقی وزیر پارلیمانی…
Read More...

وزیراعظم سے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات

اسلام آباد۔چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کی بری افواج کے کمانڈر، جنرل لی چیاؤ منگ (General Li Qiaoming) نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے پاکستان آمد پر جنرل لی کا خیرمقدم کیا ۔ جنرل لی…
Read More...

چینی بری فوج کے سربراہ کا جی ایچ کیو کا دورہ،آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی ۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چینی بری فوج کے سربراہ کی ملاقات ہوئی، جس میں دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، چینی فوج کے کمانڈر…
Read More...

بلوچستان میں پاک فوج کا آپریشن،21دہشت گرد ہلاک،14 اہلکار شہید

راولپنڈی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کی جانب سے بزدلانہ حملے کیے گئے جس کے جواب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 21 دہشت گرد ہلاک ہو گئے آپریشن کے دوران فورسز کے 14…
Read More...