ہونڈا سی ڈی 70 کی حیران کن نئی قیمت سامنے آگئی
اسلام آباد(کامرس رپورٹر)بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی قوت خرید پر گہرا اثر ڈالا ہے اور موٹر سائیکل خریدنا بھی ایک محاذ کی شکل اختیار کر گیاہے ۔
ہنڈا سی ڈی 70اپنی فیول ایوریج کے باعث ہمیشہ سے صارفین کی پہلی ترجیح رہی ہے، ہنڈا سی ڈی 70سی سی…
Read More...
Read More...