The news is by your side.

ایس آئ ایف سی (SIFC) کی 9ویں ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس،مختلف کراس سیکٹورل معاملات کا جائزہ لیا گیا,

اجلاس میں متعلقہ وفاقی و صوبائی وزراء اور اعلیٰ سطح سرکاری حکام کی بھی شرکت،

0

اسلام آباد( خصوصی رپورٹر)ایس آئ ایف سی (SIFC) کی 9ویں ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس،

ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں مختلف کراس سیکٹورل(Cross-Sectoral) معاملات کا جائزہ لیا گیا

اجلاس کی صدارت وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کی،

اجلاس میں متعلقہ وفاقی و صوبائی وزراء اور اعلیٰ سطح سرکاری حکام کی بھی شرکت،

متعلقہ وزارتوں نے ایس آئ ایف سی (SIFC) کے دائرہ کار میں اہم شعبوں میں منصوبوں اور پالیسی اقدامات پر پیشرفت کی رپورٹ پیش کی،

متعلقہ وزارتوں نے مستقبل کی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے تفصیلی لائحہ عمل بھی پیش کیا،

کمیٹی نے بزنس ٹو بزنس (Business to Business) اور گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ (Government to Government) دونوں فریم ورک میں دوست ممالک کے ساتھ جاری اقتصادی تعاون پر پیش رفت کا بھی جائزہ لیا،

کمیٹی نے آئندہ اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں اعلی قیادت سے درکار فیصلوں کیلئےبھی راہ ہموار ،

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.