The news is by your side.

عام انتخابات اور الیکشن کمیشن کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

0

اسلام آباد(یو این آئی)الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کیخلاف انتخابات کے دوران سوشل میڈیا پر مذموم مہم چلانے کا معاملہ

وفاقی کابینہ نے مہم چلانے والوں کیخلاف 5 رکنی اعلی سطح جے آئی ٹی تشکیل دینے کی منظوری دیدی

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف ا¿ئی اے کی سربراہی میں قائم کمیٹی میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے افسران شامل

گریڈ 20 کے پی ٹی اے اور نادرا کے افسران بھی کمیٹی میں شامل

وزارت داخلہ کی سمری پر کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی

جعلی بیلٹ پیپرز چھاپنے کے پراپیگنڈے میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا

مذموم سوشل میڈیا مہم کے ذریعے افسران کو بلیک میل کرنے اور دباو ڈال کر وفاداری تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی

جے آئی ٹی ذمہ داران کا تعین کرکے مقدمات کا اندراج اور مستقبل میں سدباب کے اقدامات تجویز کرے گی

تحقیقات کے دوران آئی ٹی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کی بھی منطوری دیدی

سرکاری افسران کیخلاف پروپیگنڈا آئین کے آرٹیکل 5 کی خلاف ورزی ہے

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.