The news is by your side.
Monthly Archives

فروری 2024

انتخابات میں مبینہ دھاندلی: جی ڈی اے اور  جماعت اسلامی  کا سندھ میں احتجاج جاری۔

 اسلام آباد(یو این آئی):انتخابات میں مبینہ دھاندلی: جی ڈی اے اور  جماعت اسلامی  کا سندھ میں احتجاج جاری،   سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی  کے خلاف بننے والے سیاسی اتحاد گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے زیراہتمام عام انتخابات 2024 کے دوران مبینہ…
Read More...

نگران حکومت جاتے جاتے عوام پر مہنگائی بم گرانے میں مصروف،گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔

اسلام آباد(یو این آئی):ملک میں صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے گیس 66.66 فیصد تک…
Read More...

ؒعمران خان کے حکم پر بیرسٹر گوہر کا مولانا فضل الرحمن سے رابطہ

اسلام آباد(یو این آئی)بانی چیئرمین عمران خان کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے حکومت سازی کے لیے جمعیت علائے اسلام سے رابطے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے حکومت سازی کے لیے جے یو آئی سے رابطے کا فیصلہ کیا گیا…
Read More...

بھارت میں مردہ سمجھی جانے والی خاتون اپنی چتا کے جلنے سے چند منٹ قبل زندہ ہوگئی

نئی دہلی(یو این آئی)بھارتی ریاست اڑیسہ میں مردہ سمجھی جانے والی خاتون اپنی چتا کے جلنے سے چند منٹ قبل زندہ ہوگئی بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اڑیسہ کے شہر برہم پور میں یکم فروری کو پیش ا?یا جہاں 52 سالہ خاتون اپنے گھر میں آگ لگنے سے…
Read More...

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

راولپنڈی(یو این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نامزد کردیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے پوری مشاورت کی…
Read More...

دفتر خارجہ نے امریکا کا انتخابی نتائج کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد(یو این آئی) امریکا کی جانب سے پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے پر دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دولت مشترکہ کی جانب سے پاکستان کے انتخابات کو شفاف قرار دیا گیا ہے اور ویسے بھی انتخابات ہمارا اندرونی معاملہ ہے۔ ہفتہ…
Read More...

جے یو آئی نے انتخابی نتائج کو مسترد کردیا، نواز شریف کو اپوزیشن میں ساتھ بیٹھنے کی دعوت

اسلام آباد(یو این آئی) جے یو آئی نے الیکشن کے انتخابی نتائج پر سوالات اٹھاتے ہوئے نتائج کو مسترد کردیا اور اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کرتے ہوئے ن لیگ کو بھی اپوزیشن میں آنے کی دعوت دے دی۔ پارٹی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
Read More...

25رکنی وفاقی کابینہ کا امکان، ایم کیو ایم کو 5 وزارتیں دینے پر غور

لاہور(یو این آئی) عام انتخابات کے بعد ملک میں بننے والی نئی وفاقی کابینہ میں ایم کیو ایم کو 5 وزاتیں دیے جانے کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور شہباز شریف کی اہم ملاقات ہوئی جس میں شہباز شریف نے…
Read More...

فوج نے دی گئی زمینوں پر کاروبار شروع کر رکھا ہے، آرمی اپنا کام کرے عدالتیں اپنا، چیف جسٹس

اسلام آباد(یو این آئی) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ فوج نے ملی ہوئی زمینوں پر شادی ہالز اور دیگر دھندے شروع کر رکھے ہیں، سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے، یقین دہانی کرائیں فوج صرف دفاع کا کام کرے گی کاروبار نہیں، فوج اپنا کام…
Read More...

نواز شریف 5سال حکومتی سرپرستی اور بھرپور سیاست کرینگے، مریم نواز

لاہور(یو این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کے سیاست سے کنارہ کشی کی خبر میں کوئی سچائی نہیں۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کیا کہ ‏وزارت عظمیٰ کا عہدہ قبول…
Read More...