پی ٹی آئی کی انتخابی نشان سے متعلق درخواست پشاور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
پشاور(یو این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق درخواست کو پشاور ہائی کورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کر لیا۔
جسٹس کامران حیات میاں خیل پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کریں گے۔
چیئرمین…
Read More...
Read More...