The news is by your side.
Browsing Category

بزنس

او جی ڈی سی ایل کا سندھ میں پیداوار میں کامیاب اضافے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآبادمیں واقع کنر کنویں۔11کی کامیاب بحالی کا اعلان کر دیا۔ جدید تکنیکوں کے استعمال سے کنواں سے 960 بیرل یومیہ تیل حاصل کیا جا رہا ہے۔ یہ…
Read More...

ایس آئی ایف سی کی کوششیں ،پاکستان سے نمک کی برآمدات میں اضافے کی راہیں ہموار

 اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث معدنیاتی نمک کی برآمد کے لیے راستے ہموار، پاکستان میں نمک کانوں، جھیلوں اورساحل سمندر سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔ جس میں کانوں سے حاصل ہونے والے نمک کے ذخائر دنیا میں دوسرے نمبر پر…
Read More...

آئی ایم ایف نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچول مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایم ایف نے پاکستان کے وفاقی بجٹ میں سخت…
Read More...

ملک کو ترقی دینی ہے تو سب کچھ نجی سیکٹر کے حوالے کرنا ہوگا، وزیر خزانہ

کمالیہ(کامرس رپورٹر)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام ہراسمنٹ کی وجہ سے ایف بی آر کے ٹیکس نیٹ میں نہیں آنا چاہتے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی موجودہ شرح 9.5 فیصد پائیدار نہیں، خیرات سے اسکول، یونیورسٹیز اور…
Read More...

سال 2023 میں برین ڈرین میں 119 فیصد کا بڑا اضافہ

کراچی(کامرس نیوز) پاکستان میں 2023 میں برین ڈرین میں 119 فیصد کا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے، جس نے حکمرانوں کی جانب سے قوم کے مستقبل کو روشن اور سنہرا بنانے کے دعووں کی قلعی کھول دی ہے۔اقتصادی سروے 2023-24 میں حکومت نے بتایا ہے کہ 2023 میں…
Read More...

ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے رجحان میں اضافہ،

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے رجحان میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،  حکومت کی حالیہ کوششوں کے نتیجے میں غیر ملکی سر مایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے  دلچسپی لے رہے  ہین، سر مایہ کاری کے لئے…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی، 74000پوائنٹس کی نفسیاتی سطح گرگئی

کراچی(کامرس نیوز) پاکستان اسٹاک ایکس چینج مندی کا شکار ہوئی ہے اور اس کی 74000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بھی گرگئی۔نئے وفاقی بجٹ میں میوچل فنڈز، انشورنس پراڈکٹس پر انکم ٹیکس کی چھوٹ ختم ہونے، بانڈز اور اسٹاکس پر انکم ٹیکس اور کیپیٹل گین ٹیکس…
Read More...

ملک میں مہنگائی کی شرح گرنے کا رجحان، مئی میں 3.2 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) ملک میں مہنگائی کی شرح گرنے کا رجحان دیکھا گیا۔مئی میں مہنگائی کی شرح میں 3.2فیصد کمی ہوگئی۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق مئی 2024 میں مہنگائی کی شرح میں ماہانہ بنیادوں پر 3.2…
Read More...

بجٹ میں سولر پینل مہنگے ہونے کا امکان

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) ایف بی آر نے آئندہ مالی سال 15 سو ارب روپے سے زائد نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز دے دی گئی ہے جس کے باعث سولر پینل مہنگے ہونے کا امکان ہے،شہباز شریف نے تجاویز کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کردی۔درآمدی سامان پر ٹیکس ڈیوٹیز…
Read More...

ایس آئی ایف سی(SIFC) کی رائزنگ پاکستان گروپ کو بریفنگ، فورم کے قیام کے اغراض و مقاصد، مینڈیٹ اور…

 اسلام آباد ( یو این آئی رپورٹ )پاکستان کی نوجوان کاروباری شخصیات پر مبنی”رائزنگ پاکستان گروپ“ نے ایس آئی ایف سی(SIFC) کے نمائندوں سے ملاقات کی رائزنگ پاکستان گروپ کی سربراہی معروف کاروباری شخصیت ڈاکٹر ناصر شاہ بخاری، چیئرمین…
Read More...