The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

پاکستانی فلم(اِن فلیمز) نےبیسٹ فیچر فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا

جدہ(یو این آئی) ریڈ سی انٹرنیشنل فیسٹیول میں ڈائریکٹر ضرار خان کی پاکستانی فلم ’اِن فلیمز‘ نے ’بیسٹ فیچر فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا۔ سالانہ دس روزہ فیسٹیول کی رنگا رنگ تقریب کا آغاز سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہوا جہاں پوری دنیا کی نامور شوبز…
Read More...

امریکی گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ 2023کی بہترین شخصیت قرار

لاس اینجلس(یو این آئی)امریکی گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ کو ٹائم میگزین نےسال 2023 کی بہترین شخصیت قرار دے دیاگیا ہے۔ ٹائم میگزین نےٹیلر سوئفٹ کوپرسن آف دی ائیرکے اعزاز سے نوازا ہے، گلوکارہ کے لیے رواں سال کامیاب ثابت ہوا۔ یاد رہے کہ ٹائم میگزین…
Read More...

پروڈیوسر و اداکارہ نوشین مسعود انتقال کرگئیں

کراچی(یو این آئی) پی ٹی وی کے ڈراموں سے شہرت کی بلندی پر پہنچنے والی اداکارہ، رائٹر و پروڈیوسر نوشین مسعود خالق حقیقی سے جا ملیں نوشین مسعود پاکستانی ٹیلی ویژن کی مقبول اداکارہ اور میزبان تھیں۔ وہ کئی سالوں سے کینسر میں مبتلا تھیں۔ نوشین…
Read More...

ہالی ووڈ سکون کی جگہ نہیں ،اسے چھوڑنا چاہتی ہوں ،انجلینا جولی

نیویارک(یو این آئی)دنیا کی نامور اور ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی نے کہا ہے کہ وہ اب ہالی ووڈ چھوڑنا چاہتی ہیں کیونکہ یہ ذہنی و جسمانی سکون کے لیے درست جگہ نہیں ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی نے حال ہی میں دیے گئے ایک…
Read More...

اینکر عروسہ خان نے اقرار الحسن کی تیسری بیوی بننے کی تصدیق کردی

لاہور(یو این آئی) اینکر عروسہ خان نے ٹی وی ہوسٹ اقرار الحسن کی تیسری بیوی بننے کی تصدیق کر دی سوشل میڈیا پر سوال و جواب سیشن میں ایک مداح نے پوچھا کہ آپ شادی شدہ ہیں یا غیرشادی شدہ تو انہوں نے جواب دیا کہ شادی شدہ جس پرفین نے انہیں شادی کی…
Read More...

کرن اشفاق نے دوسری شادی کی تصدیق کردی

لاہور(یو این آئی)معروف اداکار و میزبان عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ کرن اشفاق نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے دوسری شادی کی تصدیق کردی کرن اشفاق کے دوسرے نکاح کی تقریب کا انعقاد لاہور میں کیا گیا جہاں ا±ن کے رشتے داروں اور قریبی دوستوں…
Read More...

عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کی دوسری شادی کی خبر گردش

لاہور(یو این آئی) شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ کرن اشفاق کی دوسری شادی سے متعلق خبر گردش کرنے لگی۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر شوبز کی خبریں پوسٹ کرنے والے معروف بلاگر پیج عرفانستان نے عمران…
Read More...

بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا کی شادی کی تصاویر وائرل

نئی دہلی(یو این آئی)بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا نے اپنی گرل فرینڈ اور اداکارہ و ماڈل لین لائشرام کے ساتھ شادی کرلی ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں رندیپ ہودا اور لین لائشرام کی شادی کی ریاست منی پور کے دارالحکومت امفال میں…
Read More...

اداکارہ مدیحہ امام کا بھارت میں ولیمہ،تصاویر وائرل

نئی دہلی(یو این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ امام شادی کے بھارت میں ہونے والے ولیمے کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ مدیحہ امام اپنے شوہر موجی بسر کے ہمراہ پہلی بار بھارت میں اپنے سُسرال پہنچی ہیں جہاں اس…
Read More...

بھارتی فاسٹ بولر نودیپ سینی نے فیشن بلاگر سے شادی کرلی

نئی دہلی(یو این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نودیپ سینی نے سوشل میڈیا پر مقبول فیشن بلاگر سواتی سے شادی کرلی۔ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر نودیپ سینی نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ سواتی آستھانہ سے شادی کرلی جس کی…
Read More...