The news is by your side.

معروف گلو کارہ نے نئے جیون ساتھی تلاش کرلیا

0

لاہور(یو این آئی)سابقہ گلوکارہ اور سماجی کارکن رابی پیرزادہ نے اپنی شادی کی طرف اشارے دے دیا۔

شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ا±نہوں نے کسی مرد کا ہاتھ تھاما ہوا ہے

 

پوسٹ کی گئی تصویر میں رابی پیرزادہ اور ا±س شخص کا چہرہ نظر نہیں آرہا ہے لیکن دونوں گاڑی میں بیٹھے ہیں۔

انہوں نے چند اشعار بھی لکھے، جوکہ یہ تھے “تھاما جو ہاتھ تم نے دنیا کا ڈر کہاں، رشتوں کی بندشوں کا ویسا اثر کہاں، چھوڑے تو جا رہی ہوں دنیا کو سب سے پیچھے، منزل تو مل ہی جائے، جانا مگر کہاں”۔

تصویر میں موجود شخص کے حوالے سے کچھ واضح نہیں کیا تاہم صارفین نے ا±نہیں مبارکباد اور نیک خواہشات کے پیغامات بھیجنا شروع کردیئے

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.