Browsing Category
کھیل
بچے کی پیدائش ہوئی ہے یا نہیں ، حارث روف نے بتادیا
لاہور(سپورٹس نیوز)کرکٹرحارث روف نے بچے کی پیدائش سے متعلق وضاحت جاری کردی ہے، جبکہ ساتھ ہی ایسی خبروں کو مسترد بھی کر دیا ہے۔
ایکس پر ایک صارف کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا، دعوے کے مطابق فاسٹ بالر حارث رو¿ف کے ہاں بچے کی ولادت متوقع ہے۔…
Read More...
Read More...
پی ایس ایل کی طرز پر پہلی بار ہاکی لیگ کروانے کا فیصلہ
کراچی(سپورٹس نیوز) حکومت نے پاکستان سپر لیگ کی طرز پر پاکستان میں پہلی بار ہاکی لیگ کروانے کا فیصلہ کیا ہے جو رواں سال دسمبر میں ہوگی۔
وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے رواں سال دسمبر میں پی ایس ایل کی طرز پر ہاکی…
Read More...
Read More...
خواتین ایشیا کپ :سیمی فائنل میچز آج جمعہ کو کھیلے جائیں گے
دمبولا(سپورٹس ڈیسک) خواتین کا ایشیا کپ کا سیمی فائنل آج جمعہ کو سری لنکا کے کے شہر دمبولا میں منعقد ہوگا،دونوں سیمی فائنل میچز کھیلے جائیں گے
پہلے سیمی فائنل میں، بنگلہ دیش انڈیا کے خلاف مقابلہ کرے گا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان سری…
Read More...
Read More...
بال ٹیمپرنگ الزام، پاکستان آ کر بتاؤں گا کیسے ریورس سوئنگ ہوتا ہے،محمد شامی
نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی نے سابق لیجنڈری کرکٹر و کپتان انضمام الحق کے بال ٹیمپرنگ سے متعلق اٹھائے گئے سوال کا جواب دیدیا۔
یوٹیوب پوڈ کاسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے ٹی20 ورلڈکپ کے…
Read More...
Read More...
ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی
برمنگھم(سپورٹس ڈیسک) ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان چیمپئن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 156…
Read More...
Read More...
پاک فوج نے عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما ثمینہ بیگ کو ریسکیو کرلیا
اسلام آباد( سپورٹس رپوٹرر) پاکستان آرمی نے کامیاب ریسکیو مشن سرانجام دیتے ہوئے پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ کو ریسکیو کرلیا۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ کو بگڑتی صحت کے پیش نظر کے ٹو بیس کیمپ سے ریسکیو کیا گیا، ثمینہ بیگ…
Read More...
Read More...
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے۔
اسلام آباد( یو این آئی سپورٹس ڈیسک )ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے۔
ایجبسٹن میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت میچ پر دنیا بھر کے شائقین کی نگاہیں جمی ہوئی ہیں۔ میچ آج کھیلا جائے گا جس کے…
Read More...
Read More...
ٹی 20 ورلڈ کپ :بھارت دوسری بار عالمی چیمپئن بن گیا
بارباڈوس(سپورٹس رپورٹر) ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں بھارت سنسنی خیز مقابلے میں جنوبی افریقا کو 7 رنز سے شکست دیکر دوسری بار عالمی چیمپئن بن گیا۔جنوبی افریقی ٹیم بھارت کے 177 رنز کا تعاقب کرنے میں ناکام رہی اور 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے…
Read More...
Read More...
ٹی20 ورلڈکپ‘افغانستان کو بدترین شکست، جنوبی افریقہ فائنل میں پہنچ گیا
ٹاروبا (سپورٹس رپورٹر)ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے یکطرفہ مقابلے میں افغانستان کو شکست دے کر پہلی بار فائنل میں رسائی حاصل کرلی، پروٹیز اب تک اس ایونٹ میں ناقابل شکست رہے ہیں۔
ٹاروبا کے برائن لارا اسٹیدیم میں…
Read More...
Read More...
ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہلی بار پاکستانی امپائر ذمہ داری انجام دیں گے
لاہور(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایک پاکستانی امپائر بھی پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔میگا ایونٹ میں لاہور سے تعلق رکھنے والے امپائر احسن رضا 27 جون کو جنوبی افریقا اور افغانستان کے درمیان ٹرینی ڈاد اینڈ ٹابگو میں…
Read More...
Read More...