The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

ویمن کرکٹر سدرہ امین زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کو تیار

لاہور۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر سدرہ امین اپنی زندگی کے ایک نئے باب کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر یہ خوشخبری شیئر کی۔ انسٹاگرام پر جاری کردہ پوسٹ میں سدرہ امین نے لکھا، “ہمیشہ یاد…
Read More...

"مشق کیمبرین پٹرول” میں گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیم کی آرمی چیف سے ملاقات،

  اسلام آباد:چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے برطانیہ میں منعقد ہونے والی "مشق کیمبرین پٹرول" میں چھٹی بار گولڈ میڈل حاصل کرنے والی پاکستان آرمی کی ٹیم کی ملاقات، آرمی چیف نے ٹیم کی شاندار کامیابی کو سراہا۔ کیمبرین پیٹرول، جسے…
Read More...

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ: آسٹریلیا ایک بار پھر ٹاپ پوزیشن پر

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا نے بھارت کو ایڈیلیڈ میں شکست دے کر ایک بار پھر ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ دوسری جانب انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر کے کیویز کی فائنل میں رسائی کا امکان…
Read More...

بیٹیوں کو نکاح کے بعد موبائل فون دیا، شاہد آفریدی

سابق کپتان شاہد آفریدی نے والدین کو سوشل میڈیا سے اپنے بچوں کو دور رکھنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی بیٹیوں کو نکاح کے بعد ہی موبائل فون دیتے ہیں۔ کراچی میں عالمی اردو کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے والدین کو مشورہ…
Read More...

آسٹریلیا کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد روہت شرما اور ویرات کوہلی کے کیریئر پر سوالات اٹھنے لگے

آسٹریلیا کے ہاتھوں دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو بدترین شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں، خاص طور پر کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کے کیریئر پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 1-1 سے…
Read More...

پاکستانی نوجوان نے انگلیوں پر 1 منٹ میں سب سے زیادہ پش اپس لگا کر عالمی ریکارڈ بنالیا

کراچی۔جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان عرفان محسود نے 80 پاؤنڈ وزن کے ساتھ انگلیوں پر ایک منٹ میں سب سے زیادہ پش اپس لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ ، عرفان محسود پہلے بھی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں 120 مختلف ریکارڈ درج کرا…
Read More...

دوحا، پاکستان اور سعودی عرب کی ویمنزفٹبال ٹیم کا دوستانہ میچ برابر

دوحا۔قطر کے دارالحکومت دوحا میں کھیلے گئے فیفا ویمنز انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مقابلہ دلچسپ رہا، جو ایک ایک گول سے برابر ہوا۔ دوحا کے اسپائر زون اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ میں دونوں ٹیموں نے شاندار…
Read More...

چیمپئز ٹرافی: قوم کو مایوس نہیں کریں گے توقعات سے بڑھ کر چیزیں سامنے آئیں گی، محسن نقوی

لاہور۔وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی، محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے آج آئی سی سی کی میٹنگ ملتوی ہوگئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جیسے ہی کوئی حتمی فیصلہ ہوگا، قوم کو آگاہ کریں گے اور یقین دلایا کہ قوم…
Read More...

قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا

لاہور۔پاکستان کو چیمپیئنز ٹرافی جتوانے والے کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا ہے۔ گزشتہ روز راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد نے اپنی کرکٹ کیریئر پر بات کرتے ہوئے…
Read More...

نیشنل مین روڈ سائیکلنگ چیمپین شپ 2024, پاکستان آرمی کے محمد بلال نے جیت لی،

لاہور:نیشنل مین روڈ سائیکلنگ چیمپین شپ 2024, پاکستان آرمی کے محمد بلال نے جیت لی، نیشنل مین روڈ سائیکلنگ چیمپین شپ 2024 ڈی ایچ اے نائن لاہور میں منعقد ہوئی، ملک بھر سے تمام نمایاں ڈیپارٹمنٹس اور صوبوں کی ٹیموں نے شرکت کی،…
Read More...