The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

ٹی20ورلڈکپ میں کھیلنے والوں کھلاڑیوں کی فہرست تیار

لاہور(یو این آئی)نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز اور ٹی20 ورلڈکپ کے ممکنہ کھلاڑیوں پر سلیکٹرز نے کپتان بابراعظم سے مشاورت شروع کردی۔ کاکول اکیڈمی کے ٹرینرز کی حتمی فٹنس رپورٹ ملنے کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان 5 اپریل تک…
Read More...

آئی سی سی وفد کی محسن نقوی سے ملاقات،چیمپئن ٹرافی کے انتظامات پر اظہار اطمینان

لاہور(یو این آئی) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد نے ملاقات کی اور چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے وفد کی قیادت کرس ٹیٹلے Chris Tetley نے کی، جس میں دیگر ارکان سارہ…
Read More...

کوئی چیئرمین نہیں ہوگا،پی سی بی کی 7رکنی سلیکشن کمیٹی تشکیل

لاہور( یو این آئی) چیئرمین پی سی بی نے 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی جس میں وہاب ریاض، محمد یوسف، عبدالرزاق اور اسد شفیق شامل ہیں۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کا کہ نئی سلیکشن کمیٹی کا کوئی بھی چیئرمین نہیں…
Read More...

اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گئی

کراچی(یو این آئی) پی ایس ایل 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دیکر تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے فائنل میں اسلام…
Read More...

اسلام آباد یونائیٹڈ پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی

کراچی(یو این آئی) ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں اسلام آباد یونائیڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ پکی کرلی۔ کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹد نے عماد وسیم اور حیدر علی کی 98 رنز کی…
Read More...

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے شیڈول کا اعلان

راولپنڈی(یو این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 14 اپریل سے پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں وہ 5 ٹی20 انٹرنیشنل کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ابتدائی تین میچز 18، 20 اور 21…
Read More...

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے ہرادیا

کراچی(یو این آئی)پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے 30 ویں میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے ہرادیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پلے آف راؤنڈ سے قبل آخری میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان…
Read More...

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دے دی

کراچی(یو این آئی)پی ایس ایل نائن کے 29 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں پیر کو کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے 148 رنز کے تعاقب میں کراچی کنگز 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 145…
Read More...

کوئٹہ نے لاہور قلندرز کے منہ سے فتح چھین لی

کراچی(یو این آئی) پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز دلچسپ مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کا 167 رنز کا ہدف…
Read More...

سنسنی خیز مقابلے کے بعدکراچی نے لاہور قلندرز کو ہرادیا

کراچی(یو این آئی) پی ایس ایل 9 کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ لاہور قلندرز نے…
Read More...