The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

پاکستان کے عثمان وزیر نے بھارتی باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ میں ڈھیر کر دیا

اسلام آباد۔پاکستان کے عالمی یوتھ چیمپئن عثمان وزیر نے اپنی 16ویں پروفیشنل فائٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی حریف کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں واقع ورلڈ سائم…
Read More...

ثانیہ مرزا نے ماں بننے کے تجربے اور ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر کھل کر بات کی

بھارت کی مشہور ٹینس اسٹار اور سابق عالمی نمبر ون ثانیہ مرزا نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنی زندگی کے کچھ نجی اور جذباتی لمحات کو شیئر کیا، جس نے ان کے مداحوں کو ایک بالکل نیا رُخ دکھایا۔ معصوم مینوالا کے ساتھ بے تکلف گفتگو میں ثانیہ…
Read More...

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

ملتان۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل پانچویں کامیابی سمیٹ لی۔ ملتان میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ کے 13ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 169…
Read More...

پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بارہویں مقابلے میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے ہرادیا۔ یہ میچ ملتان کے میدان میں کھیلا گیا جہاں سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 228 رنز بنائے۔ ان…
Read More...

جان سینا نے 17 ویں بار عالمی چیمپئن بن کر تاریخ رقم کر دی

دنیا بھر میں مشہور ریسلر جان سینا نے ایک مرتبہ پھر ریسلنگ کی دنیا میں نیا باب رقم کر دیا ہے، جب انہوں نے ریسل مینیا 41 نائٹ ٹو میں کوڈی روڈس کو شکست دے کر اپنی 17 ویں عالمی چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے…
Read More...

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو سنسی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ کے 11 ویں میچ میں کراچی کنگز نے 148 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری…
Read More...

راشد لطیف کا پاکستان کرکٹ میں میچ فکسنگ کے کرداروں کو بے نقاب کرنے کا اعلان

اسلام آباد ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف وکٹ کیپر راشد لطیف نے میچ فکسنگ سے متعلق بڑے انکشافات کا عندیہ دے دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے راشد لطیف نے بتایا کہ وہ اپنی سوانح عمری پر کام کر رہے ہیں، جس میں وہ…
Read More...

کینیڈا ٹی 10 لیگ میں پاکستانی اسٹارز نے بھی رجسٹریشن کروالی

اسلام آباد ۔کینیڈا میں منعقد ہونے والی ٹی 10 کرکٹ لیگ کے لیے 1300 سے زائد کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی ہے۔ نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بیٹر مارٹن گپٹل نے بھی اس ایونٹ میں شرکت پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ لیگ کے لیے 34 مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے…
Read More...

ویمنز ورلڈ کپ تک رسائی، پاکستان ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کیلیے بڑا اعزاز

اسلام آباد ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر 2025 کے اختتام پر ٹورنامنٹ کی بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جس میں مختلف چار ممالک سے تعلق رکھنے والی نمایاں کارکردگی دکھانے والی خواتین…
Read More...

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو بھاری مارجن سے زیر کر لیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے نویں مقابلے میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 120 رنز سے شکست دے کر ایک شاندار فتح اپنے نام کی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…
Read More...