Browsing Category
کھیل
ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے ہرادیا
کراچی(یو این آئی)پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے 30 ویں میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے ہرادیا۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پلے آف راؤنڈ سے قبل آخری میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان…
Read More...
Read More...
پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دے دی
کراچی(یو این آئی)پی ایس ایل نائن کے 29 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دے دی۔
نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں پیر کو کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے 148 رنز کے تعاقب میں کراچی کنگز 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 145…
Read More...
Read More...
کوئٹہ نے لاہور قلندرز کے منہ سے فتح چھین لی
کراچی(یو این آئی) پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز دلچسپ مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کا 167 رنز کا ہدف…
Read More...
Read More...
سنسنی خیز مقابلے کے بعدکراچی نے لاہور قلندرز کو ہرادیا
کراچی(یو این آئی) پی ایس ایل 9 کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔
نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
لاہور قلندرز نے…
Read More...
Read More...
لاہور قلندرز اپنا پہلا میچ جیتنے میں کامیاب
راولپنڈی(یو این آئی) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے 23 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دے دی، رواں ٹورنامنٹ میں لاہور قلندرز کی یہ پہلی کامیابی ہے۔
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام…
Read More...
Read More...
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دیدی
راولپنڈی(یو این آئی) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دے دی۔
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں 197 رنز کے جواب میں پشاور زلمی 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر…
Read More...
Read More...
ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 20 رنز سے ہرادیا
کراچی(یو این آئی) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے 19 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 20 رنز سے ہرادیا۔
نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے 189 رنز کے جواب میں کراچی کنگز 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے…
Read More...
Read More...
ہفتہ کو ہونیوالے دونوں میچز بارش کے سبب منسوخ
راولپنڈی(یو این آئی) پاکستان سپرلیگ سیزن 9 کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج ہونے والے دونوں میچز بارش کی نذر ہوگئے۔
پہلے روز شیڈول کے مطابق دونوں میچز بارش کی وجہ سے نہ ہوسکے۔ گزشتہ روز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا میچ پشاور زلمی اور لاہور…
Read More...
Read More...
فرانس کے مشہور فٹبالر پال پوگبا پرڈوپنگ کا الزام، 4 سال کی پابندی عائد
روم، اٹلی(یو این آئی) اٹلی کے فٹ بال کلب اور فرانس کے قومی کھلاڑی پال پوگبا پر ڈوپنگ مثبت آنے پر 4 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کے میڈیا نے بتایا کہ پوگبا پر ڈوپنگ کے جرم میں رواں سیزن کے شروع میں 4 سال کے…
Read More...
Read More...
پی ایس ایل: اسلام آباد کے ہاتھوں کراچی کنگز ہوم گراؤنڈ پر ہار گئی
کراچی(یو این آئی) اپاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے 15 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 165 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر…
Read More...
Read More...