The news is by your side.
Browsing Category

بین الاقوامی

بنگلا دیش کا بھارت کے ساتھ انٹرنیٹ بینڈ وڈتھ معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان

ڈھاکہ ۔بنگلادیش کا بھارت کے ساتھ انٹرنیٹ بینڈ وڈتھ معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ۔بنگلادیش نے شیخ حسینہ واجد کے دور حکومت میں بھارت کے ساتھ کیا گیا بینڈ وڈتھ ٹرانزٹ کا معاہدہ منسوخ کردیا ہے اس اقدام سے بھارت کے علاقائی انٹرنیٹ حب…
Read More...

بشار الاسد کو انتہائی محفوظ طریقے سے شام سے نکالا؛ روسی وزیر نے پوری کہانی بتادی

ماسکو۔شامی صدر بشار الاسد باغیوں کے دمشق پر قبضے اور اپنی حکومت کے خاتمے کے خطرے کے پیش نظر اپنے اہل خانہ سمیت ملک چھوڑ کر روس منتقل ہو گئے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکو نے انکشاف کیا کہ…
Read More...

اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

دمشق ۔اسرائیل نے شام کے تین اہم فضائی اڈوں، قمشلی، شنشار بیس، اور عقبہ پر شدید بمباری کی ہے، جس کے نتیجے میں خطے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق، ان حملوں کا دائرہ کار وسیع تھا اور انہیں شام کے مختلف علاقوں بشمول حمص…
Read More...

ٹرمپ کا امریکی مسلمانوں سے امتیازی سلوک،مسلمان کابینہ میں نمائندگی سے محروم ،

 نیویارک:امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے بسنے والے مسلمانوں سے امتیازی سلوک ، ان کی مجوزہ کابینہ میں ابھی تک کسی مسلمان کو جگہ نہ مل سکی ، امریکہ میں بسنے والے مسلمان ڈونلڈ ٹرمپ کے اس روپے پر نالاں ، واضح رہے کہ حالیہ الیکشن میں…
Read More...

داعش کو شام کی صورت حال کا فائدہ اُٹھانے نہیں دیں گے، امریکا

واشنگٹن۔وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن کی سربراہی میں شام کی تازہ صورت حال پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شام کے مستقبل اور موجودہ حالات پر تفصیلی غور کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، صدر جوبائیڈن نے شام کے لیے…
Read More...

شام کے صدر بشار الاسد کا طیارہ ریڈار سے غائب، حادثے میں ہلاکت کی خبریں

دمشق۔شام کے صدر بشار الاسد کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ جس طیارے میں ملک چھوڑ کر جا رہے تھے، اس کا ریڈار سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق، بشار الاسد کی ممکنہ موت کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں،…
Read More...

ڈرامائی انداز سے بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی کون ہیں ؟

دمشق۔شام میں صرف چار دنوں کے دوران، حلب سے حماۃ، پھر حمص اور بالآخر دمشق میں اپنی فتح کے جھنڈے گاڑنے والے ابو محمد الجولانی نے بشار الاسد کی 24 سالہ حکمرانی کو ہلا کر رکھ دیا۔ ان کی غیرمعمولی قائدانہ صلاحیتوں نے انھیں عالمی توجہ کا…
Read More...

شام کے امورِ مملکت کون چلائے گا؟ بغاوت کے سربراہ ابو محمد نے اعلان کردیا

دمشق :شام میں حکومت کے خلاف مسلح جدوجہد کرنے والی جماعت حیات التحریر الشام کے سربراہ ابو محمد الجولانی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی تنظیم نے بشار الاسد کی 24 سالہ حکمرانی کا خاتمہ کر دیا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ابو محمد الجولانی نے…
Read More...

دمشق سے 30 کلومیٹر کی دوری پر ہیں، شامی باغیوں کا دعویٰ

حمص پر قبضے کے لیے شام کی حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان لڑائی جاری ہے، جبکہ باغی مسلسل دارالحکومت دمشق کی جانب پیش قدمی کر رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق باغیوں کے حملوں کا مقصد صدر بشار الاسد کے 24 سالہ اقتدار کا خاتمہ ہے،…
Read More...

موسٰی علیہ السلام کا مصر سے باہر جانا ثابت نہیں ہوسکا، مصری ماہر

لندن۔مصر کے محکمہ آثارِ قدیمہ کے سابق وزیر زاہی حواس نے دعویٰ کیا ہے کہ حضرت موسٰی علیہ السلام کے مصر سے باہر جانے کا کوئی آثارِ قدیمہ کے شواہد موجود نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ دینی واقعات کا انکار نہیں کر رہے بلکہ ان کے آثار قدیمہ میں کسی…
Read More...