The news is by your side.
Browsing Category

بین الاقوامی

جنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگ لی

سیول۔جنوبی کوریا کے صدر یون سوک ییول نے ملک میں مارشل لا نافذ کرنے پر عوام سے معذرت کر لی، لیکن اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق، صدر یون نے قوم سے خطاب میں مارشل لا کے نفاذ کو اپنی…
Read More...

مقصد بشار الاسد کی حکومت کو گرانا ہے؛ شام میں بغاوت کی قیادت کرنے والے ابو محمد کا اعلان

دمشق۔شام میں حالیہ بغاوت کی قیادت کرنے والے حیات التحریر کے رہنما ابو محمد نے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ان کی جدوجہد کا مقصد ملک سے آمرانہ اور جابرانہ حکومت کا خاتمہ ہے۔ ایک  انٹرویو میں ابو…
Read More...

بھارت میں فوج کے جعلی مقابلوں، نسلی فسادات کے باعث کشیدگی کی نئی لہر

منی پور۔بھارتی ریاست منی پور میں خون ریز نسلی فسادات اور فوج کے جعلی مقابلوں کے باعث کشیدگی کی نئی لہر شروع ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کشیدگی اس وقت شدت اختیار کر گئی جب 7 نومبر کو منی پور کے ضلع جیریبام…
Read More...

اسرائیل کی پناہ گزیں کیمپ پر بمباری، خواتین و بچوں سمیت 20 فلسطینی زندہ جل گئے

غزہ۔اسرائیلی فورسز نے غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 20 فلسطینی زندہ جل گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق، اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے المواصی پناہ گزین…
Read More...

افغان صوبے کنڑ میں ایک کروڑ روپے سر کی قیمت والا ٹی ٹی پی کمانڈر مارا گیا

کابل ۔افغانستان کے صوبے کنڑ میں ٹی ٹی پی کے ایک اہم کمانڈر، جن کی سر کی قیمت ایک کروڑ روپے تھی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈر رحیم اللہ عرف شاہد عمر کو…
Read More...

بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے سکیورٹی کلیئرنس کی شرط ختم کر دی،بھارت کی چیخیں

ڈھاکہ۔بھارت نواز بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کے بھارت فرار ہونے کے بعد سے ڈھاکہ اور اسلام آباد کے مابین تعلقات میں تیزی سے بہتری آئی ہے، جبکہ نئی دہلی نے اس نئی پیش رفت پر اپنی روایتی مخالفت اور…
Read More...

جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں مارشل لا ء نافذ کر دیا۔ پارلیمنٹ کی مخالفت،

اسلام آباد:   جنوبی کوریا کے صدر مسٹر یون سوک نے ملک میں مارشل لا ء نافذ کر دیا۔ جبکہ جنوبی کورین قومی اسمبلی کے چیئرمین نے صدر سے مارشل لاء/ایمرجنسی کو فوری طور پر اٹھانے کا مطالبہ کر دیا،  جنوبی کوریا کے صدر نے اس اقدام کا اعلان…
Read More...

پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں نے بھارت کی نیندیں حرام کردیں

نئی دہلی: پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافے کی وجہ سے بھارت کی نیوی کو شدید پریشانی لاحق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، پاکستان کے 50 جنگی جہازوں اور 8 جدید آبدوزوں کے حوالے سے بھارتی نیول چیف کی فکر میں اضافہ ہوگیا ہے، جس کا…
Read More...

ٹرمپ نے پہلی بیٹی کے بعد اب دوسری بیٹی کے سسر کو بھی اہم عہدہ دیدیا

واشنگٹن۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی بیٹی ایوانکا کے سسر کے بعد اب اپنی دوسری بیٹی ٹفنی کے سسر کو بھی مشیر کے طور پر مقرر کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے لبنانی نژاد سمدھی مسعد بولس کو مشیر برائے عرب اور…
Read More...

بائیڈن نے جاتے جاتے غیر قانونی اسلحہ کیس میں بیٹے کو معافی دلوا دی

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو اسلحہ خریداری اور دیگر الزامات میں صدارتی معافی دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، ہنٹر بائیڈن پر 2018 میں نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے، غیر قانونی طور پر اسلحہ رکھنے اور…
Read More...