The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 10 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(یو این آئی) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دو علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 10 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ تین کو زخمی کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8-9 مارچ کو ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی…
Read More...

زرداری کی جیت جمہوریت کیلئے نیک شگون نہیں،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(یو این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ آصف زرداری کی جیت جمہوریت کیلئے نیک شگون نہیں ہے۔ پارلیمنٹ ہاو¿س کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آئینی عہدوں پر غیرآئینی طریقے سے براجمان ہونا آئین کی…
Read More...

سینٹ ، قومی اور صوبائی اسمبلیاں کل ملک کے 14ویں صدر مملکت کا انتخاب کریں گی ۔

اسلام آباد(یو این آئی):پاکستان کے 14ویں صدر مملکت کا انتخاب کل بروز ہفتہ 9 مارچ کو ہوگا۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی صدارت کے امیدوار ہیں ، اسلام آباد میں ووٹنگ کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جو…
Read More...

پاکستانی پاسپورٹ کمزور ترین ممالک میں پانچواں نمبر

کراچی(یو این آئی) طاقتورترین پاسپورٹ کی سالا نہ فہرست میں اس سال سوئٹزر لینڈ پہلے نمبر پر براجمان ہے،جو گزشتہ برس دوسرے نمبر پرتھاجبکہ پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ میں پانچویں نمبرپرہے۔ نوماڈ کیپیٹلسٹ کی جانب سے طاقتورترین پاسپورٹ کی سالا…
Read More...

پاکستان میں وی پی این کے استعمال میں 6000فیصد اضافہ

واشنگٹن(یو این آئی) انٹرنیٹ پرائیویسی کمپنی پروٹون نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سینسرشپ اور معلومات تک رسائی میں حائل رکاوٹ کے باعث پاکستان میں وی پی این کی طلب میں 6000 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سوئٹزرلینڈ میں قائم پروٹون نامی ادارے نے کہا کہ رواں برس…
Read More...

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس11 مارچ کو طلب

اسلام آباد(یو این آئی) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چئیرمین سید عبد الخبیر آزاد کریں گے رمضان کے چاند کی…
Read More...

ذوالفقار علی بھٹو عدالتی ریفرنس کا فیصلہ کل سنایا جائیگا

اسلام آباد(یو این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس کا فیصلہ کل بدھ کو سنایا جائیگا سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مختصر فیصلہ سنائیں گے…
Read More...

مریم نواز کا بطور وزیراعلیٰ سنگ میل ہے، امریکہ

نیویارک (یو این آئی) امریکہ نے کہا ہے کہ مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی…
Read More...

ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس :سپریم کورٹ نے رائے محفوظ کرلی

اسلام آباد(یو این آئی) سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی، چیف جسٹس نے جلد مختصر رائے سنانے کا عندیہ دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر سماعت کی جس میں…
Read More...

نئی حکومت فاشٹ اور پی ڈی ایم کا تسلسل ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(یو این آئی) سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عمر ایواب کا کہنا ہے کہ یہ پی ڈی ایم کی حکومت کا تسلسل ہے اور ایک فاشسٹ حکومت ہے، اس حکومت کا کوئی نظریہ نہیں بلکہ صرف ایک چیز ہے لوٹ مار کرنا۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمر…
Read More...