Browsing Category
پاکستان
پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات رو¿ف حسن کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد(کرائم رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ نے رو¿ف حسن کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کی درخواست منظور کرلی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رو¿ف حسن سمیت دیگر ملزمان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل…
Read More...
Read More...
وفاقی حکومت نے6 ڈسکوز کے نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز تشکیل دے دئیے
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے6 ڈسکوز کے نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز تشکیل دے دئیے،پنجاب کی چار اور کے پی کے کی دو بجلی تیار تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈز تشکیل دیے گئے
وزارت توانائی کی جانب سے بورڈز کی تشکیل کے نوٹیفیکیشن جاری کردئیے گئے،…
Read More...
Read More...
وزیر دفاع خواجہ آصف سے برازیلین افواج کے سربراہ کی ملاقات
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)برازیل کی مسلح افواج کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل آندرے لوئیز سلوا لیما ڈی سانتانا مینڈس نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے اسلام آباد میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
ملاقات میں علاقائی صورتحال اور دوطرفہ تعاون…
Read More...
Read More...
9مئی کے مجرم نے منصوبہ سازی و سہولت کاری کا اعتراف کرلیا، مریم نواز
لاہور(نیو زرپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نو مئی کے مجرم نے منصوبہ سازی اور سہولت کاری کا اعتراف کرلیا۔
ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی جماعت نہیں انتشاری ٹولہ ہے جس کا مقصد صرف اور صرف شرپسندی کے ذریعے ریاست کو…
Read More...
Read More...
پی آئی اے کا حج آپرشن 2024 اختتام پذیر،تمام حاجیوں کو وطن واپس پہنچا دیا گیا،
اسلام آباد(خبر نگار)پی آئی اے کا حج آپرشن 2024 اختتام پذیر،تمام حاجیوں کو وطن واپس پہنچا دیا گیا،
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی ائی اے کا 9 مئی کو شروع ہونا والا حج آپریشن 21 جولائی کو مکمل ہوگیا،
پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن 9 مئی سے…
Read More...
Read More...
مولانا فضل الرحمن سے پی ٹی آئی مذاکراتی ٹیم کی ملاقات ،آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا گیا
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کے لئے قائم جے یو آئی مذاکراتی کمیٹی کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے
ملاقات میں مذکراتی کمیٹی کے چیئرمین سنیٹر کامران مرتضیٰ اور دیگر شریک ،ملاقات میں جےیوآئی…
Read More...
Read More...
ایم این ایز کو خریدنے کیلئے بڑی آفرز آرہی ہیں، اسد قیصر
پشاور(وقائع نگار) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایم این ایز کو خریدنے اور وفاداری بدلنے کیلئے بڑی آفرز آرہی ہیں۔
اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی آئندہ جمعہ کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت احتجاج کرے گی جس میں تمام…
Read More...
Read More...
عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دے گی، مفتی محمد تقی عثمانی
کراچی (نیوز رپورٹر)معروف عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی ںے سودی نظام کو ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تاحال اچھی قیادت کے انتظار میں ہیں، ایسی تحریک جو اس غلامی سے آزادی دلائے وہ سیاسی سطح پر کامیاب نہیں ہو رہی۔
پریس کانفرنس کے…
Read More...
Read More...
بنوں میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات،عزم استحکام آپریشن پرعملدرآمد سست روی کا شکار، عوام پریشان
اسلام آباد( یو این آئی رپورٹ) بنوں میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات اور ان کے خلاف جمعہ کے روز ہونے والے امن مارچ جس میں فائرنگ اور بھگدڑ سے ایک شخص ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے تھے صورتحال بدستور کیشدہ ہے ،
دہشت گردی کے واقعات نے عوام میں…
Read More...
Read More...
مسقط؛ مسجد میں فائرنگ سے 4 پاکستانیوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 30 زخمی
مسقط(مانیٹرنگ ڈیسک)عمان کے دارالحکومت میں مسجد میں فائرنگ کے واقعے میں 4 پاکستانیوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ عمان کی الوادی الکبیر کے علاقے میں واقع امام علی مسجد میں پیش آیا۔ فائرنگ…
Read More...
Read More...