Browsing Category
پاکستان
لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ ۔تعلیمی ادارے بند، شہر مکمل لاک داون کا شکار ،
لاہور:
صوبہ پنجاب میں جاری سموگ کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے سرکاری سطح سے کی جانے والی کوششیں اب تک بار آور نہ ہو سکیں جس کے بعد لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔تعلیمی ادارے بند ہیں اور ان دونوں شہروں سمیت بعض دیگر…
Read More...
Read More...
دبئی میں ملازمت کے دوران بیوی بچوں کو بلانے کیلئے تنخواہ کتنی ہونی چاہیے؟
اسلام آباد ۔جو افراد دبئی یا یو اے ای کے دیگر شہروں میں ملازمت کرتے ہیں اور اپنی فیملی کو بلانا چاہتے ہیں، انہیں کچھ خاص شرائط کو پورا کرنا ضروری ہے۔ ان شرائط میں تنخواہ کا ایک خاص حد تک ہونا اور تمام ضروری دستاویزات کی تکمیل شامل…
Read More...
Read More...
خاتون نے پڑوسی کے گھر سے 20 تولہ سونا چوری کرکے عمرہ کرلیا
کراچی۔لیاری کے علاقے بغدادی میں ایک خاتون نے اپنے پڑوسی کے گھر سے 20 تولہ سونا چوری کرکے اسے فروخت کیا اور پھر اس رقم سے عمرہ ادا کر لیا۔
پولیس کے مطابق، 27 اکتوبر کو تھانہ بغدادی میں 20 تولہ سونا چوری ہونے کا مقدمہ درج کیا گیا…
Read More...
Read More...
کینسر نہیں، صحت سے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلائی گئیں
لندن۔پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنی صحت کے حوالے سے پھیلائی جانے والی افواہوں کی تردید کردی۔لندن میں پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ میری صحت کے بارے میں غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جا…
Read More...
Read More...
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلہ،شدت5.3 ریکار ڈ
اسلام آباد۔اسلام آباد اور خیبرپختونخواہ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ،زلزلے کی شدت5.3ریکارڈ کی گئی،زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے،زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا جبکہ زلزلے کی گہرائی 220…
Read More...
Read More...
نادرا سے ڈیٹا چوری کا معاملہ؛ ذمہ داروں کیخلاف کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف
اسلام آباد۔نادرا سے 27 لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے میں ذمہ داروں کے خلاف ابھی تک کوئی کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے اس بات کا پردہ فاش کیا کہ تاحال ڈیٹا چوری کے ذمہ…
Read More...
Read More...
اقوام متحدہ سلامتی کونسل؛ پاکستان نے نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کردی
نیو یارک۔پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کا اضافہ مسائل کا حل نہیں بلکہ خود ایک نیا مسئلہ بن جائے گا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، یہ خیالات منیر…
Read More...
Read More...
190 ملین پاؤنڈ کیس،احتساب عدالت سے بریت کی درخواست پر فیصلے کی استدعا،
اسلام آباد:
190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی نے اپنی صفائی میں 342 کا بیان دینے سے قبل احتساب عدالت سے بریت کی درخواست پر فیصلے کی استدعا کردی۔
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت اسلام آباد میں 190 ملین…
Read More...
Read More...
سموگ کے باعث پنجاب میں آج سے مارکیٹس رات 8 بجے بند
لاہور: پنجاب کے چار اضلاع میں آج سے مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ ماحولیات کے ڈائریکٹر جنرل، عمران حامد شیخ نے اس فیصلے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے، جس کے مطابق لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور ملتان میں آج سے…
Read More...
Read More...
بیرون ملک پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے نئی پیشکش کردی
کراچی ۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ایک گروپ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی خریداری کے لیے اپنی پیشکش کو مزید بڑھا دیا ہے اور اب وہ 125 ارب روپے کی پیشکش کے علاوہ 5 ارب روپے اضافی دینے کے لیے تیار ہیں۔
النہانگ گروپ نے…
Read More...
Read More...