Browsing Category
پاکستان
نو مئی کے سربراہ کو سزا ضرور ہوگی، وفاقی وزیر اطلاعات
لاہور۔وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعے کے ذمہ داروں کو سزا ضرور ملے گی کیونکہ یہ ایک ناقابل معافی جرم ہے۔
لاہور میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے ادوار میں ہمیشہ ملک ترقی کی…
Read More...
Read More...
ارشاد بھٹی نے دوسری شادی کی وجہ بتا دی
اسلام آباد ۔پاکستان کے معروف اینکر اور صحافی ارشاد بھٹی ان دنوں اپنی دوسری شادی کے باعث خبروں میں چھائے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی دوسری شادی کے پس پردہ وجوہات پر بات کرتے ہوئے ایک جذباتی بیان جاری کیا۔
ارشاد بھٹی کی پہلی…
Read More...
Read More...
ججز تعیناتی میں حساس اداروں کی مداخلت ختم کی جائے ،جسٹس منصور علی شاہ کا خط
اسلام آباد۔جوڈیشل کمیشن کے آج ہونے والے اجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک اور خط سامنے آ گیا، جس میں اہم امور پر بات کی گئی ہے۔
جسٹس منصور علی شاہ، کی جانب سے سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو خط لکھا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ رولز میں آئینی بینچ…
Read More...
Read More...
وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ کے پی سے ملاقات، قیام امن کیلیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات ہوئی، جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور کرم میں امن کے قیام کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر تفصیل سے بات چیت کی…
Read More...
Read More...
موجودہ حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو سبوتاژ کیا، فواد حسن فواد
اسلام آباد۔سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری، فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا تمام عمل مکمل کرلیا گیا تھا، لیکن موجودہ حکومت نے اس عمل کو ناکام بنا دیا۔
اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے…
Read More...
Read More...
عمران خان سول نافرمانی کی دشمنانہ خواہش پوری کر لیں، این آر او پھر بھی نہیں ملنا، عطاء تارڑ
اسلام آباد۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی بچگانہ اور غیر ذمے دار سول نافرمانی کی خواہش پوری کر لیں، لیکن انہیں این آر او نہیں ملے گا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر اپنے بیان میں…
Read More...
Read More...
سیاسی استحکام اور ملکی ترقی کے لیے بات چیت کے لیے تیار ہیں،تحریک انصاف
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس گذشتہ روز پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوا جس میں پی ٹی آئی پنجاب کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے گھروں، ڈیروں پر چھاپوں کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی گئی ،
اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ…
Read More...
Read More...
عمران خان کی رہائی، مطالبات تسلیم کیے جانے تک اسمبلی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے، عمر ایوب
اسلام آباد ۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا کہ جب تک بانی چیئرمین عمران خان اور پی ٹی آئی کارکنان کو رہا نہیں کیا جاتا اور ہمارے ارکان کو استعفے دینے کی دھمکیاں بند…
Read More...
Read More...
سول نافرمانی تحریک کے لیے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، علی امین گنڈاپور
پشاور۔خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کے لیے وہ بانی تحریک انصاف عمران خان کے حکم کے منتظر ہیں۔
پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے شکایت کی کہ…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی سول نافرمانی کی تحریک ابھی شروع نہیں کررہی، شوکت یوسفزئی نے وجہ بتادی
اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج سے سول نافرمانی کی تحریک شروع نہ کرنے کی وجوہات واضح کر دی ہیں۔
پی ٹی آئی کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا کہ سول نافرمانی کی تحریک فوراً شروع ہو سکتی تھی اگر مذاکراتی کمیٹی تشکیل…
Read More...
Read More...