The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

عالمی اور ملکی میڈیا کا ایل او سی کا دورہ، وزیر اطلاعات نے زمینی حقائق پیش کر دیے

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے بین الاقوامی اور ملکی میڈیا کے نمائندوں کے ہمراہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کیا، جہاں بھارتی پراپیگنڈے کو زمینی حقائق کی روشنی میں بے نقاب کیا گیا۔ وزارت اطلاعات نے اس دورے میں…
Read More...

صدر مملکت سے چینی سفیر کی ملاقات، پاک بھارت صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد ۔پاکستان میں تعینات چینی سفیر چیانگ زئے ڈونگ نے ایوانِ صدر میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور خاص طور پر پہلگام واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے مابین پیدا شدہ تناؤ پر…
Read More...

مودی پھنس گیا،پسپائی کی طرف گامزن،جنگ سے پہلے ہی شکست کا خوف،

اسلام آباد:بھارت کے انتہاپسند وزیر اعظم نریندرا مودی  مشکلات میں پھنس گئے، عوام اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے ان سے جنگ کے متعلق سوال کرنا شروع کر دیے ، مودی کے لیے منہ چھپانا مشکل ہو گیا، واضح رہے کہ  بھارتی…
Read More...

وزیر اعلی پنجاب نے اربوں روپے مالیت کے منصوبے کا کنٹریکٹ منسوخ کردیا

راولپنڈی۔وزیر اعلی پنجاب نے راولپنڈی میں اربوں روپے مالیت  کے چہان ڈیم واٹر سپلائی منصوبے کا کنٹریکٹ منسوخ کردیا۔ 20 ارب 40 کروڑ مالیت کے ایشن ڈویلپمنٹ بنک فنڈڈ پراجیکٹ کے کنٹرکٹ کا  دوبارہ ٹینڈر ہوگا، لاٹ 2 اور لاٹ 3 کا کنٹریکٹ…
Read More...

وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی بھارت میں بند

اسلام آباد ۔پاکستانی سیاسی اور سرکاری شخصیات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بھارت میں بلاک کیے جانے کا سلسلہ تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے، اور اب اس فہرست میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا نام بھی شامل ہو چکا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان کا آفیشل…
Read More...

اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسرساجد میر انتقال کر گئے

لاہور۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر، پروفیسر ساجد میر طویل علالت کے بعد سیالکوٹ میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 87 برس تھی۔ اہل خانہ کے مطابق وہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور ایک ماہ قبل ان کی ریڑھ کی ہڈی…
Read More...

سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 خوارج ہلاک

راولپنڈی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 30 اپریل اور یکم مئی کو کی گئی تین انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران مجموعی طور پر 5 خوارج ہلاک اور 2 کو گرفتار کر لیا گیا۔ بیان میں کہا گیا…
Read More...

بھارت سے بڑھتی کشیدگی؛پاکستان کا سلامتی کونسل اجلاس بلانے پر غور

اسلام آباد ۔بھارت کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں حالیہ حملے کے بعد بھارتی حکومت کے جارحانہ اقدامات اور خطے میں بڑھتے ہوئے تناؤ پر پاکستان…
Read More...

سپریم کورٹ نے اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری کی درخواستِ ضمانت کو منظور کر لیا۔ یہ مقدمہ جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سنا، بینچ میں جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی شامل تھے۔…
Read More...

سندھ طاس معاہدے کی معطلی؛ پاکستان نے اہم فیصلہ کر لیا

اسلام ٓباد ۔بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کے اقدام پر پاکستان نے سفارتی ذرائع سے باضابطہ نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، اس اہم معاملے پر قانونی اور آئینی پہلوؤں پر مشاورت مکمل کر لی گئی ہے، اور اس سلسلے…
Read More...