The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

گیگا گروپ پر تنقید: یوم آزادی کے آتش بازی دو بار منسوخ

گیگا گروپ کو پاکستان کے یوم آزادی کے جشن کے لیے دو الگ الگ دنوں میں آتش بازی منسوخ کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ سینکڑوں شہریوں، جن میں خاندان بھی شامل تھے، نے گیگا مال کے سامنے دونوں دنوں میں گیگا گروپ کی جانب سے اعلان کردہ آتش بازی کے شو کی…
Read More...

چیف جسٹس پاکستان سے وفاقی وزیر خزانہ کی ملاقات،انصاف تک رسائی میں بہتری کے اقدامات پر غور۔

 اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان سے وفاقی وزیر خزانہ کی ملاقات،چیف جسٹس کی انصاف تک رسائی بہتر بنانے کے لیے جاری اقدامات پر بریفنگ،عدالتی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے منصوبوں پر بھی گفتگو کی گئی،  ملاقات میں ٹیکس سے متعلق مقدمات کی درجہ…
Read More...

پی ٹی آئی مشکلات سے دوچار، انسداد دہشتگردی عدالت سے مزید سزائیں،

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت کا بڑا فیصلہ پی ٹی آئی کی قیادت کو 9 مئی کے مقدمات میں مزید سزائیں جبکہ شاہ محمود قریشی کی بریت۔  انسداد دہشت گردی عدالت نے  پیر کے روز 9 مئی کے دونوں کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود…
Read More...

بانی تحریک انصاف کی 9 مئی ضمانت کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر،

 اسلام آباد:بانی تحریک انصاف کی 9 مئی ضمانت کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر، اپیلوں کی سماعت کے لیے تین رکنی بینچ تشکیل دی دیا گیا، یہ بینچ 12 اگست سے سماعت کا آغاز کرے گا، چیف جسٹس یحیی آفریدی بینچ کی سربراہی کرینگے جبکہ جسٹس شفیع صدیقی جسٹس…
Read More...

پاکستان اور ایران کے درمیان متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط،

اسلام آباد:پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں کی دستاویزات کا تبادلہ ہوا۔ ایران کے وزیر تجارت اور پاکستان کے وزیر برائے تحفظ خوراک کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا تبادلہ ہوا جبکہ وفاقی وزیر خالد مگسی اور ایرانی…
Read More...

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سماہنی سے گرفتار، پی ٹی آئی کی مذمت

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو ازاد کشمیر کے علاقے سماہنی سے گرفتار کر لیا گیا،  سردار عبدالقیوم نیازی کی گرفتاری آزاد جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے عمل میں لائی گئی، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر 9 مئی کے…
Read More...

بیٹے پاکستان آئیں گے لیکن کسی سیاسی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے،عمران خان

 راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ میرے بچے مجھ سے ملنے پاکستان آئینگے،وہ سیاست یا کسی احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے، یہ بات انھوں نے توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے موقع پر کہی، توشہ خانہ ٹو کیس پر سماعت اڈیالہ جیل میں…
Read More...

ایران کے صدر مسعود پزشکیان دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔

اسلام آباد:ایران کے صدر مسعود پزشکیان آج دو روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے جس میں مختلف معاہدوں پر دستخط کی توقع کی جا رہی ہے۔ اس دورے میں اہرانی وزیر خارجہ اور دیگر سینیئر وزراء  کے علاوہ اعلی حکام پر مشتمل ایک وفد بھی مہمان صدر کے ہمراہ…
Read More...

آپریشن مہادیو سے جڑا کوئی بھی الزام قبول نہیں،پاکستان

 اسلام آباد: پاکستان نے آپریشن مہادیو سے متعلق بھارتی دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس آپریشن سے جڑا کوئی بھی الزام قبول نہیں، اس طرح کے بھارتی الزامات پاکستان کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے۔  انھوں نے آپریشن سندور پر ہندوستانی رہنماؤں کے…
Read More...

حج پالیسی 2026 کا اعلان،عملدرآمد کا آغاز 4 اگست سے، پہلے آئیے پہلے پائیے۔

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کیا۔ نئی پالیسی میں درخواست کے طریقہ کار، مالی شفافیت، ڈیجیٹل نگرانی اور انتظامات میں اہم اصلاحات شامل کی…
Read More...