Browsing Category
پاکستان
حافظ سعید کی حوالگی کا کوئی نہیں کیاگیا،بھارت حریت رہنماﺅں کو رہا کرے،پاکستان
اسلام آبا د(یو این آئی) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت نے حافظ سعید کی حوالگی کا کوئی مطالبہ نہیں کیا،بے بنیاد افواہوں پر تبصرہ نہیں کر سکتے۔
ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ زہرا بلوچ نے کہا کہ بیرونی سفارتخانوں اور مشن کو…
Read More...
Read More...
الیکشن کمیشن کا فواد حسن فواد کو عہدے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد (یو این آئی) الیکشن کمیشن نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کےخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
الیکشن کمیشن نے فواد حسن فواد کو عہدے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نگراں وفاقی وزیر فواد حسن فواد پر سیاسی وابستگی کا الزام ہے،…
Read More...
Read More...
پاکستان کا فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ،صدر،وزیر اعظم کی مبارکباد
راولپنڈی ( یو این آئی) پاکستان نے فتح ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا،صدر،وزیر اعظم نے قوم کو مبارکباد دی ہے
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی جانب سے فتح ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، یہ ویپن سسٹم 400 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے…
Read More...
Read More...
آڈیو لیکس کیخلاف کیس میںوزارت دفاع نے جواب جمع کرادیا
اسلام آبا د (یو این آئی)وزارت دفاع نے بشری بی بی اور ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی آڈیو لیکس کیخلاف کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کردیا
وزارت دفاع کے ایک صفحے پر مشتمل جواب میں چھ نکات شامل ہیں۔
وزارت دفاع نے کہا کہ اسمارٹ…
Read More...
Read More...
آئی جی اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔
اسلام آباد ( یو این آئی ):آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان اور ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔
ان تبادلوں کے احکامات الیکشن کمیشن نے جاری کیے تھے ،
الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کے…
Read More...
Read More...
سردار مہتاب احمد خان عباسی نے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
ایبٹ آباد (یو این آئی)سابق گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان عباسی نے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔
سردار مہتاب احمد خان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 16 ایبٹ آباد سے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
سردار مہتاب…
Read More...
Read More...
کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لیے ٹربیونلز کا قیام
اسلام آباد ( یو این آئی)الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیے جانے کے ریٹرنگ افسروں کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لیے اپیلٹ ٹربیونلز قاءم کر دیے ،
الیکیشن کمیشن کی جانب سے اپیلٹ ٹربیونلز کے قیام کا نوٹیفکیشن گذشتہ روز…
Read More...
Read More...
مسیحی برادری کرسمس کا تہوار جوش و خروش سے منانے میں مصروف
اسلام آباد( یو این آئی ): دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرسمس کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ۔ یہ تقریبات آج 25 دسمبر کا دن بھر جاری رہیں گی ، ملک کے تقریبا تمام شہروں کے چھوٹے بڑے گرجا گھروں میں کرسمس کی دعائیہ تقریبات منعقد کی گئیں جن میں…
Read More...
Read More...
ٹک ٹاکر صندل خٹک نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
پشاور(یو این آئی) معروف ٹک ٹاکر صندل خٹک نے بھی سیاسی میدان میں آنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
انہوں نے خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ۔
ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…
Read More...
Read More...
شیر افضل مروت کا پشاور سے الیکشن لڑنے کا اعلان
پشاور(یو این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے
شیر افضل مروت نے اس حوالے سے این اے 32 پشاور پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں، ان کی جانب سے ان کے کزن صلاح الدین نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔…
Read More...
Read More...