The news is by your side.

شیر افضل سیاسی سرگرمیاں فوری روک دیں، بانی چیئرمین کی ہدایت

0

اسلام آباد(یواین آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو سیاسی سرگرمیاں روکنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق سابق بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کردینے کی ہدایت کرتے ہوئے واپس اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔شیر افضل مروت کو اگلے نوٹی فکیشن تک کسی سیاسی سرگرمی کا حصہ نہ بننے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.