Browsing Category
پاکستان
نیب کے20 افسران کی ترقی ،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(یو این آئی)نیب نے 20 افسران کو اگلے گریڈ میں ترقی دیدی ، چیئرمین نیب نے افسران کی پرموشن کی باضابطہ منظوری دی
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نیب کے 20 ڈپٹی ڈائریکٹرز کو ایڈیشنل ڈائریکٹر کے عہدوں پر ترقی دی گئی
16 فروری کو ہونے والے…
Read More...
Read More...
پرویز الٰہی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
راولپنڈی(یو این آئی) چوہدری پرویز الٰہی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہونے کی تفصیلی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی۔
میڈیکل رپورٹ کے مطابق واش روم میں گرنے سے پرویز الٰہی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں۔ جیل میں پرویز الٰہی کے ایکسرے لیے گئے جن…
Read More...
Read More...
رشوت مانگنے والے کا سرپھاڑ دیں،علی امین گنڈا پورکا عوام کو مشورہ
ڈیرہ اسماعیل خان(یو این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑ دیں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے گاﺅں سید علیاں میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کبھی شکایت نہ کریں کہ فلاں رشوت…
Read More...
Read More...
پرویز الٰہی اڈیالہ جیل کے واش روم میں گرگئے، ہڈی فریکچرہوگئی
لاہور(یو این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم کی کارروائی آج بھی مکمل نہ ہوسکی۔
اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس پر سماعت کی تو…
Read More...
Read More...
فیض حمید کا بھائی نجف حمید کرپشن مقدمہ میں گرفتار
چکوال( یو این آئی)سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل(ر)فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو محکمہ انسداد رشوت ستانی نے راولپنڈی کی عدالت سے گرفتار کرلیا گیا
نجف حمید محکمہ انسداد رشوت ستانی کو ایک مقدمہ میں مطلوب تھے،نجف حمید نے ضمانت قبل از گرفتاری کرا…
Read More...
Read More...
نوجوان بھینس اور مرغیاں پالیں ،مچھلی پکڑنا بھی سکھائیں گے،علی امین گنڈا پور
پشاور(یو این آئی) وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ میری پہلی ترجیح صوبے میں امن و امان کا قیام ہے، امن کے بغیر ترقی نہیں کر سکتے، امن و امان کے حوالے سے مکمل پلان بنایا ہے جس پر جلد کام شروع ہوگا۔
علی امین کا کہنا…
Read More...
Read More...
صحافی اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور,
اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے صحافی اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔
عدالت نے اسد طور کی 5 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
اسد طور کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ہوئی تو ایف آئی…
Read More...
Read More...
خالد مقبول صدیقی کے وفاقی وزیر بننے سے پارٹی کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے،
کراچی ( یو این آئی ): ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کی جانب سے خود وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھانے سے پارٹی کے آپس کے اختلافات شدت اختیار کر گئے اور ایم کیو ایم پاکستان ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہو گئی ،سینئر رہنما پارٹی کو اس…
Read More...
Read More...
پی ٹی اے نے خفیہ اداروں کو موبائل فونز ریکارڈنگ تک رسائی دی ہوئی ہے، ٹیلی کام آپریٹرزکاانکشاف
اسلام آباد(یو این آئی) ٹیلی کام آپریٹرز نے عدالت میں انکشاف کیا ہے ملکی خفیہ اداروں کو موبائل فونز ریکارڈنگ سسٹم تک رسائی حاصل ہے ہم سسٹم تک پی ٹی اے کو رسائی دے دیتے ہیں وہ جس ایجنسی کو چاہتی ہے رسائی دے دیتی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں…
Read More...
Read More...
جو نگراں حکومت ایک سیاسی جماعت کے پیچھے تھی اب وہی لوگ کابینہ میں ہیں، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(یو این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ نگران حکومت ایک سیاسی جماعت کے پیچھے تھی اور اب وہی لوگ وفاقی کابینہ میں بیٹھے ہوئے ہیں، مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں لیکن ہمیں پارلیمان میں بات کرنے کا موقع نہیں…
Read More...
Read More...