The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

امریکا میں کسی بھی چین مخالف تقریب میں شرکت نہیں کی، وزیر داخلہ

اسلام آباد۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ انہوں نے امریکا میں کسی بھی چین مخالف تقریب میں شرکت نہیں کی۔ ان کے مطابق مخالفین کی جانب سے جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ ہیوسٹن میں…
Read More...

سیر و تفریح کیلیے دنیا کے خوبصورت ترین مقامات کی فہرست جاری؛ پاکستان کا نمبر کون سا ہے

اسلام آباد۔دنیا کے 25 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کی گئی ہے، جس میں پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ یہ درجہ بندی برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اقوامِ متحدہ کی عالمی سیاحت کی تنظیم، سسٹین ایبل ٹریول…
Read More...

علی امین گنڈاپور سے صدر پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کا عہدہ واپس۔

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے علی امین گنڈاپور سے صدر پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کے  عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے نے جنید اکبر کو پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کا صدر مقرر کر دیا۔…
Read More...

پنجاب حکومت کا لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکج دینے کا فیصلہ

لاہور۔حکومت پنجاب نے رمضان المبارک کے موقع پر لاکھوں مستحق خاندانوں کو "نگہبان رمضان پیکج" فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اس پیکج کی شفافیت یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ…
Read More...

اسد قیصر کا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ، اہم امور پر مشاورت

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کے درمیان فون پر رابطہ ہوا، جس میں ملکی سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور آئندہ ہفتے ملاقات کے حوالے سے غور و فکر کیا گیا۔…
Read More...

مذاکرات یک طرفہ طور پر ختم کیے گئے، اب کس سے بات کریں؟ عرفان صدیقی

اسلام آباد۔حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا کہ مذاکرات یک طرفہ طور پر ختم کیے گئے ہیں، اب کس سے بات کریں؟ جیل کا پھاٹک کھلتا ہے اور کوئی صاحب اچانک اعلان کر دیتے ہیں، ان کی کمیٹی کو بھی پتہ نہیں ہوتا، گوہر کمیٹی کے ممبر…
Read More...

نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے پی آی اے کی پہلی پرواز مسقط روانہ

گوادر۔نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز ہو چکا ہے، جہاں قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی پہلی پرواز مسقط کے لیے روانہ ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آج بین الاقوامی فلائٹ آپریشن…
Read More...

پنجاب حکومت کا بڑے کسانوں کو مفت لیزرلینڈ لیولرز اور ٹریکٹرز دینے کا فیصلہ

لاہور۔پنجاب حکومت نے ساڑھے 12 سے 50 ایکڑ تک رقبے پر گندم کاشت کرنے والے کسانوں کو مفت لیزرلینڈ لیولرز اور ٹریکٹرز فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چھوٹے کسانوں کے بعد اب بڑے زمینداروں کو بھی سہولت دینے کا اقدام کیا گیا ہے۔ دستاویزات کے…
Read More...

صرف سائنس اورآرٹس کا آپشن ختم۔میٹرک کے نئے گروپس متعارف

لاہور۔پنجاب میں میٹرک کرنے کے لیے طلبہ کے لیے آئی ٹی اور فیشن ڈیزائننگ سمیت متعدد نئے اختیارات دستیاب ہو گئے ہیں۔ حکومت نے میٹرک کے لیے نئے مضامین متعارف کروا دیے ہیں، جن کا اطلاق رواں سال سے ہوگا۔ آئندہ تعلیمی سال سے طلبہ انفارمیشن…
Read More...

قائمہ کمیٹی داخلہ میں پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور، پی ٹی آئی کا واک آؤٹ

اسلام آباد۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے سوشل میڈیا کے قوانین مزید سخت کرنے کے لیے پیکا ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور کرلیا ہے، تاہم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن زرتاج گل نے اس اقدام پر احتجاج کرتے ہوئے اجلاس سے…
Read More...