The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

احتجاج کے ماسٹر مائنڈ سے جیل نہیں کاٹی جارہی وہاں سے کال دیتا ہے شہر بند کردو، مریم نواز

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ شہر کا کچرا اٹھانے سے زیادہ اہم سیاسی گند کو صاف کرنا ہے۔ لاہور میں ’’ستھرا پنجاب‘‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کے جانے کے چار سال بعد جب مجھے پنجاب ملا تو…
Read More...

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اکمل خان نے ایڈووکیٹ خرم لطیف کے ذریعے درخواست دائر کی، جس میں کہا گیا کہ عدالتی حکم…
Read More...

سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور خیبر میں کارروائی، 8خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 2جوان شہید

راولپنڈی ۔خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 29 نومبر سے یکم دسمبر تک کی جانے والی دو علیحدہ کارروائیوں میں سیکیورٹی فورسز نے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ ایک کیپٹن سمیت دو فوجی جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پہلی…
Read More...

مراد سعید اسلام آباد احتجاج میں شرکت کے بعد وزیراعلیٰ کے پی ہاؤس میں روپوش ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد۔وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے اسلام آباد احتجاج میں مراد سعید نے تربیت یافتہ گروپوں کے ساتھ شرکت کی۔ اسلام آباد میں سیکریٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں عطا…
Read More...

اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات

اسلام آباد۔اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی شرپسندوں نے ہوش ربا انکشافات کردیے۔ پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج میں شریک جل جبیب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والوں نے ہمیں پیسے دے کر ڈی چوک میں توڑ پھوڑ کرنے کیلئے چھوڑا عابد نواز کا کہنا تھا کہ پی…
Read More...

غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کو فوری بند نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے مقررہ آخری تاریخ گزر جانے کے باوجود غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کو فوری طور پر بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وی پی اینز کی رجسٹریشن کی مہلت میں توسیع دینے یا نہ دینے پر ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا،…
Read More...

پی ٹی آئی کے پی پارلیمانی پارٹی اجلاس، مرکزی قیادت کی دھرنے میں عدم شرکت پر تنقید

 پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے بھر پور تیاری کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ  اس اجلاس میں پارٹی میں شدید اختلافات بھی آشکار ہوگئے، پارلیمانی پارٹی کا…
Read More...

ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور گزشتہ 7…
Read More...

صحافی مطیع اللہ جان کی منشیات خرید و فروخت کیس میں ضمانت منظور

اسلام آباد۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی 10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں پر ضمانت منظور کرلی۔ جج طاہر عباس سپرا نے مطیع اللہ جان کے خلاف منشیات کی خرید و فروخت کے مقدمے کی سماعت کی۔ دورانِ…
Read More...