The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

ہر کیس آئینی بنچ میں نہ لے جائیں،کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں،جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں اوور بلنگ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے وکیل درخواست گزار سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہر کیس آئینی بنچ میں نہ بھجوائیں، کچھ کیسز ہمارے سامنے بھی رہنے دیں۔ جسٹس منصور علی شاہ اور عقیل عباسی پر…
Read More...

جسٹس آفریدی کے آئینی بینچ کی سربراہی سے مسئلہ نہیں،حکومتی عہدیدار

اسلام آباد۔جوڈیشل کمیشن کے پہلے اجلاس میں وفاقی حکومت کو اپنی نمائندگی کا معمولی فائدہ حاصل ہے، پہلے اجلاس میں چار سینئر ججز سمیت12ارکان شریک ہوں گے۔ اصل چیلنج یہ ہے کہ کیا چار عدالتی ارکان کی ایک رائے ہوگی یا حکومت  انھیں تقسیم کرنے
Read More...

عمران خان کے لاپتہ فوکل پرسن انتظار پنجوتھا بازیاب

راولپنڈی۔اٹک پولیس نے عمران خان کے لاپتہ فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کو بازیاب کرا لیا۔ پولیس کے مطابق پولیس کی جانب سے مشکوک گاڑی کو ناکے پر روکا گیا، مشکوک گاڑی میں سوار ملزمان کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کی جوابی کاروائی کے بعد کار سوار…
Read More...

بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: توشہ خانہ 2 کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔ ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کی ضمانت کے ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی کو دی گئی ضمانت کے اسلام آباد…
Read More...

ایاز صادق نے اراکین اسمبلی کے 5نام جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کو بھجوا دیئے

اسلام آباد ۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقرری کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے پانچ اراکین پارلیمنٹ کے نام جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کو بھجوا دیئے ہیں جس میں حکومت اور اپوزیشن کو برابر کی نمائندگی دی گئی…
Read More...

امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ

راولپنڈی ۔امریکی سفارت خانے کے 3 رکنی وفد نے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارت خانہ کے وفد کو 3 اسیر ملزمان تک قونصلر رسائی دی گئی۔ وفد نےفارن ایکٹ میں گرفتار امریکی شہریوں سے ملاقات کی۔ ملاقات ایڈیشنل…
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف قطر سے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف قطر کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے دوحہ سے وطن واپس پہنچ گئے ۔دوحہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر قطر کے وزیر مملکت برائے ثالثی عزت مآب محمد بن عبد العزیز بن صالح ال خلیفی، قطر میں تعینات پاکستانی سفیر اور…
Read More...

جی ایچ کیو حملہ کیس میں میرا کوئی تعلق نہیں،عمران خان کاصحت جرم سے انکار

راولپنڈی ۔جی ایچ کیو حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو چالان کی نقول فراہم کر دیں تاہم سابق وزیراعظم نے فرد جرم صحت سے انکار کر دیا۔بانی پی ٹی آئی کو نقول فراہمی کے لیے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی…
Read More...

مستونگ؛ سکول کے قریب بم دھماکا، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

مستونگ۔بلوچستان کے ضلع مستونگ میں اسکول کے قریب بم دھماکے کے نیتجے میں بچوں سمیت 5افراد جاں بحق ہوگئے۔سیکورٹی حکام کے مطابق دھماکے کی زد میں اسکول کے بچوں کی وین سمیت پولیس گاڑی بھی آئی، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور ضلعی انتظامیہ جائے وقوعہ پر پہنچ…
Read More...

پی آئی اے کی نجکاری، 85 ارب کی جگہ ایک بڈر کی صرف 10 ارب کی بولی

اسلام آباد۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے بڈنگ کی تقریب ہوئی جہاں واحد بولی دہندہ کی پیش کش پر انتظامیہ سرپکڑ کر رہ گئی۔ اسلام آباد میں پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم کی بولی کھولنے کے لیے
Read More...