Browsing Category
تازہ ترین
ریجنل چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس، اسٹریٹجک ماحول اور مشترکہ تربیتی اقدامات کی ضرورت پر زور
راولپنڈی :چیف آف آرمی سٹاف فیڈل مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ "بین الاقوامی خطرات اور پیچیدہ ہائبرڈ چیلنجز سے بھرپور اس دور میں، گہرا ملٹری ٹو ملٹری تعاون، اسٹریٹجک ڈائیلاگ اور باہمی اعتماد سب سے اہم ہے۔ پاکستان ایک محفوظ اور خوشحال…
Read More...
Read More...
ایران کے ساتھ مکالمے پر امریکہ پاکستان کے کردار کا معترف ہے: امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے خطے میں استحکام اور ایران کے ساتھ مکالمے میں ثالث کا کردار ادا کرنے پر پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ نے پاک امریکا وزرائے خارجہ ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق وزیر…
Read More...
Read More...
پاکستان سنجیدہ مذاکرات کی دعوت دے چکا،فیصلہ بھارت کو کرنا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کو سنجیدہ مذاکرات کی دعوت دے چکا ہے، بھارت کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ کونسی پالیسی اپناتا ہے۔
ہفتہ وار پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق…
Read More...
Read More...
مون سون کے حالیہ سپل سے ملک کے مختلف شہروں بشمول گلگت، بلتستان میں تباہی
اسلام آباد : مون سون کے حالیہ سپل نے اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تباہی مچا دی جبکہ گلگت بلتستان میں ہونے والے کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں بابوسر ٹاپ کے قریب شدید لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے کئی گاڑیاں اور پل بہہ گئے رابطہ سڑکیں…
Read More...
Read More...
قومی اسمبلی کے بعد حکمران اتحاد کو سینٹ میں بھی دو تہائی اکثریت حاصل،
اسلام آباد:سینیٹ الیکشن کے بعد ایوان بالا میں حکمران اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل ہو گئی۔
موجودہ سینیٹ الیکشن کے نتائج کے اعلان کے بعد پیپلزپارٹی 26، مسلم لیگ ن20، آزاد امیدوار6 ، بی اے پی 4، ایم کیوایم اور اے این پی کے 3،3سینیٹرز…
Read More...
Read More...
سینٹ الیکشن کا معاملہ،پی ٹی آئی میں اختلافات دور نہ ہو سکے،
پشاور:خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن میں امیدواروں کے دستبردار نہ ہونے کی صورت میں حکومت اور اپوزیشن نے مشترکہ الیکشن لڑنےکا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ بلامقابلہ انتخاب نہ ہونے کی صورت میں بھی 6،5 کا…
Read More...
Read More...
ٹڈاپ میگا کرپشن سکینڈل: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری۔
کراچی:وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے ٹڈاپ میگا کرپشن سکینڈل میں چیئرمین سینیٹ اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو تمام مقدمات سے بری کر دیا۔
وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ میگا کرپشن کیسز کی سماعت ہوئی، عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے یوسف رضا…
Read More...
Read More...
پی آئی اے کی برطانوی فضاؤں میں واپسی پاکستان کی فتح ہے: وزیراعظم
اسلام آباد؛وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی برطانوی فضائی حدود میں واپسی پاکستان کی کامیابی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ الحمدللہ! پی آئی اے کی برطانیہ کے آسمانوں پر واپسی ہو…
Read More...
Read More...
برطانیہ نے پاکستان کا نام ائیر سیفٹی لسٹ سے خارج کر دیا،پاکستان کا اظہار تشکر
اسلام آباد:برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں، برطانوی ہائی کمشنر نے فیصلے کی تصدیق کر دی۔
برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نام برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا گیا، پاکستانی ایئر لائنز…
Read More...
Read More...
وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، اہم امور پر غور، ضروری فیصلے کر لیے گئے،
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان اعلی سظح کا رابطہ، وزیر اعظم شہباز شریف کی ایک بڑے وفد کے ہمراہ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں ملاقات ۔ اہم فیصلے کر لیے گئے،
ملاقات کے دورانن دونوں رہنماؤں نے…
Read More...
Read More...