The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

الیکشن روکنے کیلئے ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(یو این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ مجھے لگتا ہے الیکشن روکنے کیلیے ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ ریٹرننگ افسر کی تعیناتی معطل کرنے کا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی اپیل…
Read More...

فوج کے خلاف منفی پروپیگنڈا پر سخت سزا کی قرارداد منظور

اسلام آبا د(یو این آئی)سینیٹ نے پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کے خلاف منفی اور بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا کرنے والوں کو سخت سزا دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں متعدد بلز پیش…
Read More...

پاک بھارت کے مابین جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آبا د(یو این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ کیا گیا ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور تنصیبات کے خلاف حملوں کی ممانعت کے معاہدے کے…
Read More...

سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کل ہوگی

اسلام آباد(یو این آئی )سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کیلئے 7 رکنی بینچ تشکیل دیدیا گیا۔ سات رکنی بینچ میں جسٹس جمال مندو خیل ، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس امین الدین ، جسٹس یحیٰ آفریدی ، جسٹس…
Read More...

فیض آباد تحقیقاتی کمیشن نے شہباز شریف کو طلب کرلیا

اسلام آبا د(یو این آئی)فیض آباد دھرنا تحقیقاتی کمیشن نے سابق وزیر اعظم شہباز شریف کو طلب کرلیا ذرائع نے فیض آباد دھرنا کمیشن نے شہباز شریف کو تین جنوری کو طلب کیا ہے انہیں بطور وزیر اعلی پنجاب طلب کیا گیا ہے کیونکہ جس وقت فیض آباد دھرنا…
Read More...

کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائرکرنے کا مرحلہ شروع

اسلام آباد(یو این آئی) 8 فروری کو ہونے والے قومی انتخابات کا تیسرا اہم مرحلہ آج سے شروع ہوگیا۔ کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف امیدوار آج اپیلیں دائر کر رہے ہیں۔ این اے 89 اور 90 میانوالی سے تحریک انصاف کے امیدوار عمیر خان نیازی نے اپیل…
Read More...

نیاسال مبارک:آنیوالی نسلوں کیلئے ایک روشن مستقبل منتظر ،انشااللہ۔آرمی چیف

راولپنڈی (یو این آئی)آرمی چیف سید عاصم منیر نےنئے سال کی آمد پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ افواج پاکستان اور عوام ایک ہیں سال 2024 پاکستان کےلیے اندرونی و بیرونی حوالوں سے…
Read More...

ڈی آئی خان میں مولانا فضل الرحمن کے قافلے پر فائرنگ

ڈیرہ اسماعیل خان(یو این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے یارک کے مقام پر جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے قافلے کے قریب فائرنگ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی فائرنگ کے نتیجے میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان…
Read More...

نیوزی لینڈ میں سالِ نو کا آغاز؛ شاندر آتش بازی

آکلینڈ(یو این آئی)دنیا بھر میں سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں سال نوکا آغازہوگیا ہے ،شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا ہے آکلینڈ میں شاندار آتش بازی سے سال نو کا استقبال کیا گیا۔ آکلینڈ کے معروف مقامات کو برقی قمقموں سے سجایا گیا تھا۔ موسیقی…
Read More...

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں کل سے دائرہوں گی

اسلام آباد(یو این آئی) انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز کل یکم جنوری 2024 سے ہوگا، امیدوار کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف ہائی کورٹس میں اپیلیں کریں گے۔ جن امیدواروں کے کاغذات مسترد ہوئے وہ کل یکم جنوری سے ہائی کورٹ میں اپیلیں کریں گے۔…
Read More...