Browsing Category
تازہ ترین
سعودی سرکاری و تجارتی وفد کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات۔
راولپنڈی:سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے ایک اعلیٰ سطحی سرکاری و تجارتی وفد کے ہمراہ راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص مختلف شعبوں میں برادرانہ…
Read More...
Read More...
سعودی وزیر سرمایہ کاری کی سربراہی میں وفد اسلام آباد پہنچ گیا
اسلام آباد: پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کے لیے سعودی وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی وفد کے اعزاز میں ایک نجی ہوٹل میں عشائیہ دیں گے۔
سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز کی قیادت میں اعلیٰ سطحی…
Read More...
Read More...
پی ٹی ایم سپورٹر ملک میں فساد کرائیں گے تو خاموش ہم بھی نہیں رہیں گے، وزیرداخلہ
اسلام آباد۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی ایم کو جرگے کے نام پر کسی بھی صورت میں متوازی عدالت قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اگر پی ٹی ایم کے حامی یہاں فساد برپا کریں گے تو ہم بھی خاموش نہیں رہیں…
Read More...
Read More...
کیا سپریم کورٹ ڈیمز فنڈ میں موجود رقم رکھ سکتی ہے؟ چیف جسٹس
اسلام آباد ۔سپریم کورٹ نے دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس میں وفاقی حکومت اور واپڈا سے معاونت طلب کی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ جب سپریم کورٹ میں عجیب و غریب حالات پیش آتے ہیں تو کوئی اعتراض…
Read More...
Read More...
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان و دیگر پرفرد جرم 19 اکتوبر کوعائد ہوگی
اسلام آباد: 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور دیگر کے خلاف فرد جرم 19 اکتوبر کو عائد کی جائے گی۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی کے…
Read More...
Read More...
کانسٹیبل عبد الحمید شاہ کے قتل کا مقدمہ میںعمران خان نامزد
اسلام آباد ۔وفاقی پولیس نے کانسٹیبل عبد الحمید شاہ کے قتل کا مقدمہ تھانہ نون میں درج کر لیا گیا۔عامرمغل کو قتل کا مرکزی ملزم قرار دے دیا گیا ،مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی، علی امین گنڈاپور، اعظم سواتی کو بھی نامزد کیا گیا ہے ،مقدمہ میں بیرسٹر…
Read More...
Read More...
خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا
پشاور۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن کے اراکین میں جھڑپ ہوگئی۔اسپیکر کی طرف سے وقت نہ ملنے پر اپوزیشن کے اراکین شدید غصے میں آگئے، اراکین اسمبلی نے ایک دوسرے کے خلاف لاتوں اور گھونسوں کا بے دھڑک استعمال کیا۔پی ٹی آئی کے رکن…
Read More...
Read More...
آئینی عدالت :حکومت نے مولانا فضل الرحمن کی تجویز مان لیں
اسلام آباد۔حکومت نے آئینی ترامیم کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کی تجویز مان لی ہیں،پارلیمانی ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس ایس سی او سربراہ کانفرنس کے بعد بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،مولانا فضل الرحمان آئینی ترمیم پر…
Read More...
Read More...
عمران خان کیخلاف ایک اور دہشت گردی کا مقدمہ درج
اسلام آباد: عمران خان، علی گنڈاپور، اعظم سواتی اور دیگر کے خلاف دہشت گردی کا ایک نیا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف مقدمات کا سلسلہ جاری ہے، اور بانی چیئرمین عمران خان، خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی…
Read More...
Read More...
کثیرالجماعتی کانفرنس کا اعلامیہ جاری، آزاد فلسطینی ریاست کا قیام اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا…
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے فلسطین کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے بلائی جانے والی کثیر الجماعتی کانفرنس (ایم پی سی) میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا، جبکہ اسرائیل کے نسل کشی پر مبنی اقدامات کو ذمہ…
Read More...
Read More...